Har Ik Zameen Ka Aasman (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پناہ گاہِ دو جہاں ، حضورؐ ہیںحضورؐ کے سپرد ساری زندگی

امیں حضورؐ ہیں اماں حضورؐ ہیںنشانِ سجدہ کی طرح ہے کائنات

جبیں حیات، آستاں حضورؐ ہیںبتان ذہن پاش پاش کیوں نہ ہوں

حرم ہے روح اور اذاں حضورؐ ہیںثبوت رحمت اللّعالمینیاں

جہاں ہے زندگی وہاں حضورؐ ہیںہر ایک دور منتظر ہے آپؐ کا

غبار وقت، کارواں حضورؐ ہیںمیرے عمل کا حکمران ہے خدا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Dil Chehra e Rasool (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سورج طلوع ہوتا ہوا دیکھتا رہامحتاج آئنے کی نہیں تھی مری نظر

احساس جو دکھاتا رہا، دیکھتا رہاحّد نظر پہ پڑتے رہے آپؐ کے قدم

پچھلی صفوں میں وقت کھڑا دیکھتا رہارحمت مجھے معاف بھی کر کے چلی گئی

میں شرمسار داغِ قبا دیکھتا رہاملتی رہی خبر مجھے بوئے رسولؐ کی

حالانکہ بند مُشت ہوا دیکھتا رہاپہنچا تھا بارگاہ میں خیرات مانگنے

اور صرف مصطفےٰؐ کو گدا دیکھتا رہاسینے کی بات لب پہ مظفر نہ آسکی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Roshni Se Hun Alag (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زندگی اُن سے بچھڑ جائے یہ منظور نہیںکاٹ دے سر کوئی میرا ، یہ گوارا ہے مجھے

اُن کے ناخن پہ خراش آئے یہ منظور نہیںہم غریبوں کا درودوں پہ گزارا ہے فقط

ہم سے چھن جائیں یہ سرمائے یہ منظور نہیںرحمتیں آپ کی سیراب کئے رکھتی ہیں

کوئی دریا ہمیں تر سائے یہ منظور نہیںنبض چلتی ہے تو آقاؐ سے اجازت لے کر

د ے ہمیں اور کوئی رائے یہ منظور نہیںاپنی سانسوں سے ہمیں بوئے محمدؐ آئے

مختلف اُن سے ہوں پیرائے یہ منظور نہیںاِس جہاں میں ہو مظفر کہ ہو اُس دنیا میں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Sar Mera Aap Ki Dehleez Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سانس لینا بھی مجھے سوء ادب لگتاہےبات کرتے ہوئے دیکھا ہے نبیؐ کو میں نے

ہر سخن ترجمہء آیہء رب لگتا ہےصُلب آدم سے بھی پہلے تھا محمدؐ کا وجود

نور خلّاقِ جہاں اُن کا نسب لگتا ہےمیرے آقاؐ کی حضوری میں کشش ہے کتنی

سر سے پیروں تلک انسان طلب لگتا ہےدیکھتا ہوں انھیں ہر سانس پہ آتے جاتے

حجرہ روح بھی صحرائے عرب لگتا ہےدر و دیوار حرم بھی پڑھا کرتے ہیں درود

چُپ کا انداز بھی پیرایہء لب لگتا ہےکوئی بیماری باطن نہیں رہنے پاتی

آپؐ کا دھیان بھی ذہنوں کا مطب لگتا ہےکتنے دن رہ کے مدینے میں مظفر دیکھا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Meri Hayat Muhammad Ke (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مر ے کفن پہ درود و سلام لکھ دیناکیا تو عشق، فرائض مگر ادا نہ کئے

تمام شد کی جگہ ناتمام لکھ دیناخدا کے سارے گھروں کا کرو شمار اگر

تو میری روح کو بیت الحرام لکھ دیناہواؤ شہر نبیؐ سے ہو جتنی بارگزر

ہر ایک ذرّے پہ میرا سلام لکھ دینانہ کرنا فرد عمل پر بھی میرا نام رقم

فرشتو صرف نبیؐ کا غلام لکھ دیناجب آخرت میں ہو فہرستِ عاشقاں تیار

مجھے بھی بندہِ خیر الانام لکھ دیناجوارِ چشمہ کوثر پہ جس کی آنکھ کُھلے

مرے نصیب میں ایسی بھی شام لکھ دینامظفر اب نہیں آئے گا اور کوئی نبیؐ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Jab Mere Nabi Ne (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

روک دی گئی تھی نبض ساری کائنات کیلا اِلہ، رہ نمائی اِلّا کی طرف کرے

نفی کی زبان پر دلیل ہے ثبات کیروشنی کی پرورش ہوئی ہے اُن کے سائے میں

اُن کے ہر قدم پہ ایک بھیڑ معجزات کیانکی سادگی میں کتنے رنگ ہیں بھرے ہوئے

کس قدر ضخیم سطر سطر ہے حیات کیحد سے میں کسی معاملے میں بھی بڑھا نہیں

مرتکب ہوئی نہ زندگی تجاوزات کیاک چراغِ عشق، میں نفس نفس لئے پھرا

ایک شمع احتیاط قبر میں بھی ساتھ کیمیرا پیشوا مظفر التفات آپؐ کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Jo Datt Gaye Yazeed Ki (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُکھڑے ہوئے پڑے تھے وہ خیموں کے سامنےپانی کے ایک گُھونٹ کی قیمت تھی زندگی

لگ ہی گیا ہجوم دکانوں کے سامنےٹوٹا ہوا پڑا تھا غرورِ یزیدیت

شہزادگانِ دین کی لاشوں کے سامنےحورانِ خلد کوثر و تسنیم لائی تھیں

اللہ کی رضائیں تھیں پیاسوں کے سامنےصبر حسین اصل میں معراجِ صبر تھا

لاشوں کے ڈھیر لگ گئے آنکھوں کے سامنےان کے سروں سے چادریں تک چھین لی گئیں

نکلیں نہ رات کو بھی جو تاروں کے سامنےمنظور تھا یہی مرے پروردگار کو

انساں سے کتنا خوش تھا فرشتوں کے سامنےبجھ کر بھی جگمگا دیا سارے جہان کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Bue Bahshat Zauj Ali (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُم ابیہا، زہرا و منصورہ و بتولکلثوم، سارا، آسیہ ، مریم کے غول میں

مانندِ ماہتاب ہوا خاک پر نزولبطنِ خدیجہ سے ادب آداب یافتہ

مولائے کَائنات جسے سونگھتے وہ پھولجنّت کی نعمتیں، ترے فاقوں کی میزباں

ہونے دیا نہ تجھ کو خدا نے کبھی ملولبابا کے بعد تو بھی زیادہ نہ جی سکی

دن زندگی کے صرف بہتّر کئے قبولتجھ سے فقط وارثتِ نسلِ پدر چلی

اک زین العابدین نے شجرہ کیا وصولہے ناز دین کو ترے بیٹے حسین پر

اپنے لہو سے لکھ گیا سچائی کے اصولزینب کے سر پہ جب کوئی چادر نہیں رہی

تجھ سے لپٹ کے رونے لگی کربلا کی دُھولمحشر میں ظالموں پہ کروں گا مقدّمہ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Yeh Ashaab e Sufa (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ عشقِ نبیؐ کے انوکھی گواہییہ ظاہر کے شفاف باطن کے اُجلے

نہیں ان کی راتوں سے واقف سیاہیمحمدؐ کے ایک ایک اشارے کے رسیا

دھنی معرفت کے، شریعت کے راہیپناہِ رسالت میں ہر وقت رہنا

یہی تو ہے ایمان کی بے پناہیہے انکی تمام آرزوؤں کا محور

رضائے محمدؐ رضائے الہٰیمحاذوں کے غازی، مصلوّں کی رونق

فقیروں کی تحویل میں بادشاہیاسی بستر ِ خاک کے سارے تکیئے

یہیں سے چلا سکہّء خانقاہیبرا کوئی سمجھے کہ اچھا مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Masjid e Haq Ki Azan (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عشق کا دارالاماں احمد رضاشرع و سنّت کی حقیقی رہ گزر

معرفت کا گلستاں احمد رضاعکسِ باطن بھی ہے آئینہ بکف

جسم دیں، پرچھائیاں احمد رضاقائلِ اجماع و قرآن و حدیث

حسنِ نیّت کی زباں احمد رضاہیں تصانیف آپ کی لگ بھگ ہزار

علم کے کوہِ گراں احمد رضاہر ادا اصحاب صفہّ کی مُرید

سائبانِ عاشقاں احمد رضاجو نبیؐ کے خانوادے سے چلی

اُس محبت کی اذاں احمد رضاموت کو سکھلائیں جینے کا ہنر

قبر کی روح و رواں احمد رضاچل رہی ہے اذن سے ان کے ہوا

ناؤ ایماں، بادباں احمد رضارستے رستے آپ کے نقشِ قدم

کارواں در کارواں احمد رضاجائے پیدائش بریلی کی زمیں

ہیں مکینِ قلب و جاں احمد رضاذہن ، دل، آنکھیں مظفر روشنی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں