آلِ احمد اصل میں ساری کی ساری حمد ہےایک ہے ابن مظاہر ایک ہے حُرِ جری
اک نزولی نعت ہے اک اختیاری حمد ہےجس نمازی کو خدا کہنے لگی فہم بشر
اس ولیِ عصر کی سجدہ گزاری حمد ہےزیرِ خنجر وہ پکارا قل ہو اللہ احد
غیب سے آواز آئی یہ ہماری حمد ہےپشتِ ناقہ پر بھی اَلحمدُ لِاَھلِ لکھ دیا
دخترِ خیرالوریٰ کی شہ سواری حمد ہےقبر میں دو نور چمکے اور ملک کہنے لگے
— Ehsan Ali Haider\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
