Amad e Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آمد مصطفیٰ مرحبا مرحبا جلوۂ حق نما مرحبا مرحبا

آپ کے دم سے دنیا سے ظلمت چھٹی

عاصیوں کو بحشش مژدہ ملا

عید سے بالاتر عید میلاد ہے

ہر زباں پر ہے نغمہ صلّے علیٰ

دھوم صلّے علیٰ کی مچی چار سو

آج جہاں ہیں حبیب خدا

حوریں دینے مبارک ہیں آئی سبھی

رشک جنت ہے گھر آمنہ کا بنا

آج رقصاں خوشی میں ہے ساراجہاں

یہ ہیں کہتے ملائک سبھی جا بجا

آج ہر ایک عاشق کادل شاد ہے

آج ہادی کے لب پر بھی ہے یہ سدا

— Rasheed Hadi\