بنے ہیں مدحتِ سلطانِ دوجہاںؐ کے لیے
وہ شاہ جس کا عدو جیتے جہ جہنم میں
وہ شاہ جس کا محب امن و عافیت میں مدام
وہ چاند جس سے ہوئی ظلمتِ جہاں معدوم
ہلال مکہ کا ماہ دو ہفتہ یثرب کا
گھر اس مورد قرآن و مہیط جبریل
سپہر گرم طواف اس کی بارگاہ کے گرد
وہ لحظہ لحظہ تفقد وہ دم بہ دم الطاف
وہ گونہ گونہ مدارا وہ بات بات میں مہر
— Altaf Hussain Hali\
