Khair ul Bashar Par Lakhon Salaam (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

خیر البشر ﷺ پر لاکھوں سلام

روزِ ازل جو چمکا تھا نور

اول سے آخر ان ہی کا نام

جن وملائک تیرے غلام

یاسین و طہٰ تیرے ہی نام

جود و سخا کا پرچم تو ہی

مشکل کشائی تیرا ہی کام

عرش بریں تک چرچا تیرا

اے ماہ کامل حسنِ تمام

اے جانِ جاناں جانِ جہاں ﷺ

نازاں کہ ہم ہیں ادنیٰ غلام

سب کو میسر ہو یہ مقام

پڑھتے درود پڑھتے سلام

تیری ثناء ہے میرا نصیب

تم پر تصدیق عالم تمام

— Unknown

Chand Sooraj Ki Bhala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند سورج کی بھلا اس کو ضرورت کیا ہے

پھول بے چین ہیں راہوں میں بکھرنے کے لیے

اس کے پاؤں سے لہو رستا ہے دیکھو تو ذرا

ہم نہ کر پاۓ کبھی آپؐ کے فرماں پہ عمل

چاند ہو تارے ہوں اشجار ہوں یا ہم انساں

چاہے وہ عرش پہ جاۓ کہ مدینے میں رہے

جو کہا رب نے، ہوا اس کے عمل می ظاہر

چار سو مکہ، مدینہ کی فضا میں زیبی

— Syeda Dur E Najaf Zebi\

Jan Se Tang Hain Qaidi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جان سے تنگ ہیں قیدی غمِ تنہائی کے

بزم آرا ہوں اُجالے تری زیبائی کے

ہو غبارِ دَرِ محبوب کہ گردِ رَہ دوست

خاک ہو جائے اگر تیری تمناؤں میں

وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَک کے چمکتے خورشید

دلِ مشتاق میں اَرمانِ لقا آنکھیں بند

لب جاں بخش کی کیا بات ہے سُبْحَانَ اللہ

اپنے دامن میں چھپائیں وہ مرے عیبوں کو

دیکھنے والے خدا کے ہیں خدا شاہد ہے

جب غبارِ رَہِ محبوب نے عزت بخشی

بار سر پر ہے نقاہت سے گرا جاتا ہوں

عَالِمُ الْغَیْب نے ہر غیب سے آگاہ کیا

دیکھنے والے ہو تم رات کی تاریکی میں

غیبی نطفے ہیں وہ بے علم جنم کے اندھے

اے حسنؔ کعبہ ہی افضل سہی اس در سے مگر

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Mustafa Ki Rasalat Ki Kiya Baat Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصطفیٰ کی رسالت کی کیا بات ہے

جب بھی سجدہ کروں آئیں آقا نظر

زندگی میں رفیق اور قبر میں رفیق

طیبہ میں ہی جیوں طیبہ میں ہی مروں

پنجتن پاک تو ہے سفینہء نوح

کتا جنتی ہوا نیک لوگوں میں رہ

دونوں جگ میں حکومت ہے جن کی چلے

— Unknown

Mera Dil Pak Ho Sarkar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرا دل پاک ہو سرکار ﷺ دنیا کی محبت سے

مدینے سے اگرچہ در ہوں تیری مشیت سے

نہ لندن کی نہ امریکہ نہ پیرس کی سیاحت سے

خدا حافظ مدینے کے مسافر جا خدا حافظ

خدا کی تجھ پہ لاکھوں رحمتیں ہوں زائر طیبہ!

شہنشاہؐ مدینہ اس کو بھی سینے لگاتے ہیں

تمہاری نعلِ اقدس ہی ہمارا تاج عزت ہے

گناہوں کی میں چادر تان کر دن رات سوتا ہوں

مرا سارا وجود افسوس لتھڑا ہے گناہوں سے

ندامت سے گناہوں کا ازالہ کچھ تو ہو جاتا

کرم کردے بھرم رکھ لے کھلا ہے دفتر اعمال

نہ نامہ میں عبادت ہے نہ پلے کچھ ریاضت ہے

الہٰی واسطہ دیتا ہوں میں میٹھے مدینے کا

مسلماں عیدِ میلاد النبی ﷺ پر شاد ہوتے ہیں

بٹے گی رحمتوں کی جس گھڑی خیرات محشر میں

تمہیں معلوم کیا بھائی خدا کا کون ہے مقبول

اجالا ہی اجالا ہوگا اس کی قبر میں عطار

کرم سے خلد میں عطار جس دم جارہے ہوں گے

— Unknown

Na Aasman Ko Yun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ آسمان کو یوں سرکَشیدہ ہونا تھا

اگر گلوں کو خزاں نارسیدہ ہونا تھا

حضور اُن کے خلافِ اَدب تھی بیتابی

نظارہ خاکِ مَدینہ کا اور تیری آنکھ

کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں

پناہِ دامنِ دَشتِ حرم میں چین آتا

یہ کیسے کھلتا کہ انکے سِوا شفیع نہیں

ہلال کیسے نہ بنتا کہ ماہِ کامل کو

لَاَمْلَئَنَّ جَہَنَّم تھا وَعْدئہ اَزَلی

نسیم کیوں نہ شمیم ان کی طیبہ سے لاتی

ٹپکتا رنگِ جنوں عشقِ شہ میں ہر گل سے

بجا تھا عرش پہ خاکِ مزارِ پاک کو ناز

گزرتے جان سے اک شور ’’یاحبیب‘‘ کے ساتھ

مِرے کریم گنہ زہر ہے مگر آخر

جو سنگِ دَر پہ جبیں سائیوں میں تھا مِٹنا

تِری قبا کے نہ کیوں نیچے نیچے دامن ہوں

رضاؔ جو دل کو بنانا تھا جلوہ گاہِ حبیب

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Jaye Gi Hansti Hui Khuld (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جائے گی ہنستی ہوئی خلد میں اُمت ان کی

ابھی پھٹتے ہیں جگر ہم سے گنہ گاروں کے

دیکھ آنکھیں نہ دکھا مہر قیامت ہم کو

حسنِ یوسف دَمِ عیسٰی پہ نہیں کچھ موقوف

ان کا کہنا نہ کریں جب بھی وہ چاہیں ہم کو

پار ہو جائے گا اِک آن میں بیڑا اپنا

حشر میں ہم سے گنہگار پریشاں خاطر

خاکِ دَر تیری جو چہروں پہ مَلے پھرتے ہیں

عاصیو کیوں غم محشر میں مرے جاتے ہو

جلوۂ شانِ الٰہی کی بہاریں دیکھو

باغِ جنت میں چلے جائیں گے بے پوچھے ہم

یاد کرتے ہیں عدو کو بھی دعا ہی سے وہ

ہم ہوں اور ان کی گلی خلد میں واعظ ہی رہیں

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Aye Hussnain Ke Nana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلوانا

آپ کے در کا ہوں میں بھیکاری آپ ہیں میرے داتا

آپ تو ہیں آتا ہے جنکو سبھی کی لاج نبھانا

بےسایہ ہے لیکن دو جگ پر ہے آپ کا سایہ

حشر تلک نہ ہوگا کسی کا ایسا آنا جانا

سج گئی ہے میلاد کی محفل کیا ہے خوب نظارہ

ڈھونڈ رہی ہے آپ کی رحمت بخشش کا بہانہ

نسبت کا فیضان ہے دیکھو خادم غوشِ جلی ہوں

آپ کی آل کے در کا سد ہوں سائل ہوں پرانا

زہرہ پاک کے صدقے ہم کو طیبہ میں بلوانا

— Unknown