Mujha Peer Ne Peshwa (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھا پیر نے پیشوا غوثِ اعظم

کرم غوثِ اعظم عطا غوثِ اعظم

مکے ہانے بغداد بَرکایو مرشد

عبادت رِیاضت، تلاوت سخاوت

مجھے غوث جی تاں، کُرو گھال کرنی

قدم گردنیں تے، بَدھے اولیا جی

خدا نے نبی رَہْن، راضی ہمیشہ

فنا تھی وِناں عشق میں آئیں جے کاش

کرم اَیڑھو تھے تِھین دیدار، مرشد

گناہیں جِی عادت، وِنے اَیڑھی کر جا

وَسیلو شہیدانِ کَرب و بلا جو

جڈے باغِ جنت میں مرشد وِنو آئیں

خدا صحت و عافیت سے نوازے

گنہگار عطاّرؔ کے بخشوایو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Ya Nabi Lab Pe Ah o Zari Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یانبی لب پہ آہ و زاری ہے

آستانے پہ تیرے سر رَگڑیں

تیرا دربار دیکھنے کے لیے

سارے عشاق ہیں کمربستہ

عرش تا فرش ہیں ترے محکوم

جو ترا ہوگیا بنا مومن

ہم کو بندہ بنادیا تیرا

تم ہو قاسم تمہارا رب مُعْطی

کردیا تاجوَر جسے چاہا

تیرے صدقے میں یَارَسُوْلَ اللہ

نہ اُتارا عذاب دنیا میں

عقلِ کل بھی رہے جہاں حیراں

بلبل اس جا وطن بنا کہ جہاں

دُرِ دَنداں میں ہے چمک جیسی

کیوں نکیرین کرتے ہو جلدی

مجھ سے پوچھیں وہ حشر میں یارب

میں کروں عرض یَارَسُوْلَ اللہ

ٹوٹی جاتی ہے پیٹھ عصیاں سے

پھر تو فرمائیں یوں شفیعِ اُمم

تو ہمارا ہی نام لیوا ہے

شور ہو حشر میں کہ صَلِّ عَلٰی

لاج رکھ لے جمیلؔ رضوی کی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Hua Jata Hai Rukhsat Mah e Ramzan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہُوا جاتا ہے رخصت ماہِ رَمضاں یارسولَ اللہ

خوشی کی لہر دوڑی ہر طرف رَمضان جب آیا

مَسرَّت ہی مَسرَّت اورخوشی ہی تھی خوشی جس دم

شہا! اب غم کے مارے خون کے آنسو بہاتے ہیں

چلا اب جلد یہ رَمضاں ستائیس آگئی تاریخ

فضائیں نور برساتیں ہوائیں مُسکراتی تھیں

رِیاضت کچھ نہ کی ہم نے عبادت کچھ نہ کی ہم نے

میں ہائے جی چُراتا ہی رہا رب کی عبادت سے

میں سوتا رہ گیا غفلت کی چادر تان کر افسوس

جدائی کی گھڑی جاں سوز ہے عُشّاقِ رَمضاں پر

تڑپتے ہیں بلکتے ہیں قرار آتا نہیں ان کو

گناہوں کی سِیاہی چھا رہی ہے رُخ پہ محشر میں

مہِ رَمضاں کی رخصت جانِ عاشق پر قِیامت ہے

خدا کے نیک بندے نیکیوں میں لگ گئے لیکن

— Unknown

Taab Marat Sahar Gard Biyaban (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تاب مرآت سحر گرد بیابان عرب

اللہ اللہ بہار چمنستان عرب

جوشش ابر سے خون گل فردوس کرے

تشنہ ءِ نہر جناں ہر عربی و عجمی

طوق غم آپ ہوائے پر قمری سے گرے

مہر میزاں میں چھپا ہو تو حمل میں چمکے

عرش سے مژدہ ءِ بلقیس شفاعت لایا

حسن یوسف پہ کٹیں مصر میں انگشت زناں

کوچہ کوچہ میں مہکتی ہے یہاں بوئے قمیص

بزم قدوسی میں ہے یاد لب جاں بخش حضور

پائے جبریل نے سرکار سے کیا کیا القاب

بلبل و نیلپر و کبک و بنو پروانو

حور سے کیا کہیں موسیٰ سے مگر عرض کریں

کرمِ نعت کے نزدیک تو کچھ دور نہیں

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Yeh Dil Arsh e Azam Bana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ دِل عرشِ اَعظم بنا چاہتا ہے

نہ پوچھو کہ بندے تو کیا چاہتا ہے

عجب کیا جو اِنس و مَلائک ہیں شیدا

غلاموں پہ کیونکر نہ تیرا کرم ہو

سبھی کی نظر ہے ترے دامنوں پر

خدا کی رضا کا ہے ہر ایک طالب

نہ کیوں دونوں عالم بنیں اس کے منگتا

ہر اِک پیشِ خالق اَزَل سے اَبد تک

عجب پیارا مژدہ ہے یُحْبِبْکُمُ اللہ

کنارہ بہت دُور کشتی شکستہ

خدارا خبر لو کہ کوہِ گناہاں

عطا اس کو ہوتی ہے فی الفور صحت

نہ دنیا کی خواہش نہ جنت کا طالب

رہے وِرد دنیا میں نامِ مبارک

سہارا لگا ناخدائے غریباں

خدارا بلا لو کہ بندہ تمہارا

مَدینے پہنچ کر دعا یہ کروں گا

دَمِ نزع لِلّٰہ صورت دکھا دو

غلاموں کی قبروں کو پرنور کردو

نکیرین پردہ اُٹھا کر یہ کہہ دو

فرشتو مرا حال دیکھے تو جاؤ

منادی پکارے گا روزِ قیامت

فَتَرْضٰی ہے شاہد کہ روزِ قیامت

تو ہو پہلے بندہ حبیبِ خدا کا

جمیلؔ اپنی جھولی بہت جلد پھیلا

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Madine Acha Aaun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینے اَچاں آؤں، مکے اَچاں آؤں

شرف حج جو مکے عطا کر الٰہی!

مجھی خالی جھولی کے رحمت جی خیرات

گناہیں جو بیمار حاضر تھیو آئے

مجھے دل تے نظر کرم اے ڑی آقا

مدینے جو ایڑو مکے غم عطا کر

مدینے جو دیوانو ایڑو بنایو

تو قابو ڈے مولا جبھاتے نے کن تے

تھئے کاش! دیدار چھیل لی گھڑی میں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Ho Naib Sarwar e Do Alam (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو نائبِ سرورِ دو عالم، امامِ اعظم ابوحنیفہ

ہے نام نُعمان ابنِ ثابِت، ابو حنیفہ ہے ان کی کنیت

جو بے مثال آپکا ہے تقوٰی، تو بے مثال آپکا ہے فتوٰی

گنہ کے دلدل میں پھنس گیاہوں گلے گلے تک میں دھنس گیاہوں

حسدکی بیماری بڑھ چلی ہے لڑا ئی آپس میں ٹھن گئی ہے

دِیارِ بغداد میں بُلا کر مزار اپنا دکھا جہاں پر

عطاہو خوفِ خدا خدارا دو الفتِ مصطَفٰے خدارا

ہے دھوم چاروں طرف سخاکی بھری ہے جھولی ہر ایک گدا کی

تمہارے دربارکا گداہوں ، میں سا ئلِ عشقِ مصطَفٰے ہوں

فضول گو ئی کی نکلے عادت ،ہو دوربے جا ہنسی کی خصلت

بَلا کا پَہرا لگا ہوا ہے، مصیبتوں میں گھرا ہوا ہے

شہا! عَدو کا ستم ہے پیہم، مدد کو آؤ امامِ اعظم

نہ جیتے جی مجھ پہ آئے آفت میں قبرمیں بھی رہوں سلامت

مروں شہا زیرِ سبز گنبد، ہو مدفن آقا بقیعِ غرقد

ہوئی شہا فردِ جُرم عائد، بچا پھنساہے تِرا مقلّد

جگر بھی زخمی ہے دل بھی گھا ئل، ہزار فکریں ہیں سو مسائل

— Unknown

Khuda Ki Hai Enayat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا کی ہے عنایت ماہِ رمضان آنے والا ہے

مہِ رَمضاں، مہِ غفراں، مہِ سبحاں، مہِ رَحماں

مساجد ہوں گی پھر آباد شیطاں جل مرے ناشاد

دل مغموم پھر اِک بار خوشیوں سے ہوا سرشار

خوشی سے جھومتا ہے دل مچی ہے قلب میں ہلچل

تراویح اور، نمازوں میں، کمی ہو گی نہ روزوں میں

الٰہی! عافیت دینا، سلامت دل عطا کرنا

میں رمضان المبارک پاؤں روزے سارے رکھ پاؤں

نبی کے عشق میں روؤں، مدینے کیلئے تڑپوں

رہوں قائم میں توبہ پر، خدایا فضل ایسا کر

خدا ایسی عنایت کر، میں کانپوں خوف سے تھر تھر

عبادت میں ریاضت میں، درودوں میں تلاوت میں

محمد مصطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا واسطہ تو بخش دے مولٰی

خدا عطارؔ کی بخشش، تو فرما دے بلا پرسش

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\