Ya Rab Mere Dil Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یارب مرے دل میں ہے تمنائے مدینہ

نکلے نہ کبھی دِل سے تمنائے مدینہ

ہر ذَرَّہ میں ہے نورِ تجلائے مدینہ

ایسا مری نظروں میں سما جائے مدینہ

پھرتے ہیں یہاں ہند میں ہم بے سر و ساماں

اس درجہ ہیں مشتاقِ زِیارت مری آنکھیں

یاد آتا ہے جب روضۂ پرنور کا گنبد

میں وَجد کے عالم میں کروں چاک گریباں

کیونکر نہ جھکیں خلق کے دل اُس کی طرف کو

سر عرش کا خم ہے ترے روضے کے مقابل

طیبہ کی زمیں جھاڑتے آتے ہیں مَلائک

قرآن قسم کھاتا نہ اُس شہر کی ہرگز

سلطانِ دوعالم کی مرے دل میں ہے تربت

کیوں گور کا کھٹکا ہو قیامت کا ہو کیا غم

کیوں طیبہ کو یثرب کہو ممنوع ہے قطعاً

جاتے نہیں حج کرکے جو کعبے سے مدینہ

بلوا کے مدینے میں جمیلؔ رضوی کو

— Unknown

Aadmiyat Ki Alamat Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آدمیت کی علامت ہے ولاۓ مصطفیٰؐ

ہے رضاۓ مصطفیٰؐ میں رب کعبہ کی رضا

کچھ نہیں معلوم کیا ہے قصہء ذات و صفات

شکلِ انسانی میں قرآن مجسم آپؐ ہیں

حشر کی گرمی اسے کچھ بھی ستا سکتی نہیں

دو جہاں کی بادشاہی سے بڑا ہے یہ شرف

آرزو دل میں یہ رکھتا ہوں خدا پوری کرے

— Kausar Niazi\

Gunahon Ki Nahi Jaati Hai Adat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گناہوں کی نہیں جاتی ہے عادت یارسولَ اللہ

گناہوں سے مجھے ہوجائے نفرت یارسولَ اللہ

گُنہ لمحہ بہ لمحہ ہائے! اب بڑھتے ہی جاتے ہیں

گنہ کرکر کے ہائے! ہو گیا دل سخت پتّھر سے

میں بچنا چاہتا ہوں ہائے! پھر بھی بچ نہیں پاتا

کمر اعمالِ بدنے ہائے! میری توڑ کر ر کھ دی

مِرے منہ کی سیاہی سے اندھیری رات شرمائے

بوقتِ نَزع آقا ہو نہ جاؤں میں کہیں برباد

ترے رب کی قسم میں لائقِ نارِ جہنَّم ہوں

یہاں جیسے ہماری عیب پوشی آپ کرتے ہیں

فَسادِ نفسِ ظالم سے بچالو ازپئے شَیخَین

سہی جاتی نہیں ہیں سختیاں سَکرات کی سرکار!

مِرا یہ خواب ہو جائے شہا شرمِندئہ تعبیر

مِرے دل سے ہَوَ س د نیا کی دولت کی نکل جا ئے

مِرے آنسو نہ ہوں برباد دنیا کی مَحَبَّت میں

پھنسا جاتا ہے دنیا کی مَحَبَّت میں دلِ عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Alhamd Fateha Hai Quran (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

الحمد فاتحہ ہے قرآن کریم کا

جب سے لیا ہے نام خدائے رحیم کا

کیسے کروں میں شکر غفور الرحیم کا

بندہ ہوں کس کا، بندہ ہوں رب کریم کا

مجھ کو پتہ ہے خوف نہیں ہے جحیم کا

اس نعمتِ تمام پہ انعمات ہے گواہ

ہر ذرہ ہے جہاں کا عکس وجود ذات

صدقہ حضور پاک کا انجام ہو بخیر

ہر بے خبر کی رہتی ہے ہر پل جسے خبر

— Allama Ibrahim Khushtar Siddique\

Kash Woh Khak Mujhko Mil Jaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کاش وہ خاک مجھ کو مل جاۓ

میں اسے رکھ کر آنکھ کے تل میں

جگمگاتا پھروں زمانے میں

جو نبیؐ کے قریب ہیں وہ لوگ

اس کے قدموں کے ساتھ رہتے ہیں

اس کے ابرو کے ہر اشارے پر

اس کی عزت پہ سر کٹاتے ہیں

ان کے قدموں میں دولتِ کونین

ہاں وہ دیکھو بلال کی حالت

گرم ریتی پر تلملاتا ہے

موت کا خوف ہے نہ زیست کی فکر

دیکھنا جنگ احد کی جاری ہے

چارسو کافروں کا ریلا ہے

اس نے دیکھا کہ چند پیکرِ شرر

دوڑ کر آ کے درمیانِ نبیؐ

— Majeed Amjad\

Shehanshah e Zamana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شہنشاہِ زمانہ باہزاراں کروفر آئے

الٰہی میرے مرنے کی مَدینے سے خبر آئے

وہ تنگ و تار گوشہ قصرِ جنت ہی نظر آئے

مجھے عمرِ اَبد حاصل ہو اور دنیا میں جنت ہو

چمک جائے مقدر یاوَری پر میری قسمت ہو

فرشتہ سے قضا کے راہِ طیبہ میں یہ کہہ دوں گا

لحد میں دیکھ کر تم کو یہ کہہ دوں گا فرشتوں سے

منوّر دِل کلیجہ شاد آبادی میسر ہو

حیاتِ باطنی حاصل ہو میری رُوحِ مُضْطَر کو

پہنچ جاؤ ں میں طیبہ کو زِیارت ان کی حاصل ہو

میں بے ہوشی کے عالم میں گریباں چاک کر ڈالوں

لکھا ہے خامۂ قدرت نے ان کے سبز گنبد پر

سگانِ دَر تمہارے گر بنالیں مجھ کو سگ اپنا

تمہارا نامِ نامی نقش ہے دل کے نگینے پر

جو ہو خورشیدِ محشر لاکھ روشن منفعل ہوگا

تمہارے دَر کے ذَرَّوں کی ضیا ہو جس کی آنکھوں میں

تمہارے نام سے روشن ہوئیں کونین کی آنکھیں

نہ دیکھا مثل تیرا کوئی صورت میں نہ سیرت میں

خداوندِ جہاں نے جب کیا رائج حکومت کو

تمہارے نام سے روشن ہیں اِکے بزمِ وَحدت کے

پڑھا خطبہ انہیں کے نام کا حور و مَلائک نے

مَدینے کی زِیارت سے نہ کر اِنکار اے جاہل

وہابی قادیانی نیچری سب رہ گئے تکتے

جمیلؔ قادری رضوی کو جب دیکھیں گے محشر میں

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Maabood Hai Tu Zaat Teri (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

معبود ہے تو ذات تیری لم یزالی ہے

تو قادرِ مطلق ہے تری شان جلی ہے

تو خالقِ کونین ہے ہر چیز تیری ہے

بے حکم تیرے پتّہ کوئی ہِل نہیں سکتا

یہ دعوتِ نظّارہِ جاوک ہے شاید

اے داورِ محشر میرا ستّار بھی تو ہے

کچھ اور کوئی خواہشِ دنیا نہیں مولیٰ

تو کاتبِ تقدیر ہے خوشتر اسے کر دے

— Allama Ibrahim Khushtar Siddique\

Go Zaleel o Khwar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گو ذلیل و خوار ہوں کر دو کرم

یارسولَ اللہ!رحمت کی نظر

رَحمتوں کی بھیک لینے کے لئے

دردِ عِصیاں کی دوا کے واسِطے

اپنا غم دو چشمِ نَم دو دردِ دل

آہ! پلّے کچھ نہیں حُسنِ عمل!

جذبۂ حُسنِ عمل ہے اور نہ علم

عاصِیوں میں کوئی ہم پَلّہ نہ ہو!

ہے ترقّی پر گناہوں کا مَرَض

تم گنہگاروں کے ہو آقا شَفیع میں

دولتِ اَخلاق سے محروم ہوں

آنکھ دے کر مُدّعا پورا کرو

دوست، دشمن ہوگئے یامصطَفٰے

کر کے توبہ پھر گُنہ کرتا ہے جو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Shah e Arsh Ala (Durood-O-Salam) | Best Durood-o-salam Lyrics in Urdu | Naat Lines

شہِ عرشِ اعلیٰ سَلَامٌ عَلَیْکُمْ

مرے ماہِ طیبہ سَلَامٌ عَلَیْکُمْ

خبر جن کے آنے کی تھی مدتوں سے

جو تشریف لائے وہ سلطانِ عالم

دو عالم کا آقا و مولیٰ بنا کر

یہ آواز ہر سمت سے آرہی ہے

تمنا ہے اپنی مدینے پہنچ کر

دعا ہے کہ جب وقت ہو جانکنی کا

جمیلؔ اپنے آقا شفیع الامم پر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Jab Mere Dil Ka Dard (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جب میرے دل کا درد، الم تک پہنچ گیا

یہ بھی نصیب ہی کی تو ہے بات دوستو

قاصر رہی زبان جو کہنے سے مدعا

سمجھوں گا میں کہ مل گئی معراج مجھ کو بھی

دیجے اب اذن گنبدِ خضریٰ کی دید کا

آۓ ہیں عزمیؔ بہر پذیرائی بھر سروش

— Mehboob Azmi\