آیا نہ ہوگا اس طرح، حسن و شباب ریت پر
جانے بتول کے سوا کوئی نہیں کِھلا سکا
جتنے سوال عشق نے آلِ رسول سے کیے
پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
عشق میں کیا بچائیے، عشق میں لٹائیے
— Unknown
آیا نہ ہوگا اس طرح، حسن و شباب ریت پر
جانے بتول کے سوا کوئی نہیں کِھلا سکا
جتنے سوال عشق نے آلِ رسول سے کیے
پیاسا حسین کو کہوں اتنا تو بے ادب نہیں
عشق میں کیا بچائیے، عشق میں لٹائیے
— Unknown