Ya Ilahi Jab Bahein Ankhein (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

یاالہٰی جب بہیں آنکھیں حسابِ جُرم میں

یاالہٰی جب حسابِ خندئہ بیجا رُلائے

یاالہٰی رنگ لائیں جب مِری بے باکیاں

یاالہٰی جب چلوں تاریک راہِ پُل صِراط

یاالہٰی جب سرِ شمشیر پر چلنا پڑے

یاالہٰی جو دُعائے نیک میں تجھ سے کروں

یاالہٰی جب رضاؔ خوابِ گِراں سے سر اُٹھائے

یاالہٰی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

یاالٰہی گورِ تیرہ کی جب آئے سخت رات

یاالٰہی جب پڑے محشر میں شورِ داروگِیر

یاالٰہی جب زبانیں باہَر آئیں پیاس سے

یاالٰہی سرد مِہری پر ہو جب خورشیدِ حشر

یاالٰہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں بدن

یاالٰہی نامۂ اعمال جب کُھلنے لگیں

یاالٰہی بُھول جاؤں نزع کی تکلیف کو

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Main Banda e Aasi Hun (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں بندہ آصی ہوں خطا کار ہوں مولا

وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے

پھر تم میرے ایمان کو توانائی عطا کر

باہر کے اُجالے مجھے کیا راہ سجھائیں

اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل

— Unknown

Mita Mere Ranj o Alam (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِٹا میرے رنج و اَلَم یاالٰہی

شرابِ محبت کچھ ایسی پِلا دے

مجھے اپنا عاشِق بنا کر بنا دے

فَقَط تیرا طالِب ہوں ہرگز نہیں ہوں

نہ دے تاجِ شاہی نہ دے بادشاہی

جو عشقِ محمد میں آنسو بہائے

شَرَف حج کا دیدے چلے قافِلہ پھر

دکھا دے مدینے کی گلیاں دکھا دے

چلے جان اِس شان سے کاش یہ سر

مِرا سبز گنبد کے سائے میں نکلے

عبادت میں لگتا نہیں دل ہمارا

مجھے دیدے ایمان پر اِستقامت

مِرے سر پہ عِصیاں کا بار آہ مولٰی

حُقُوقُ العِباد! آہ! ہوگا مِرا کیا!

بڑی کوششیں کی گنہ چھوڑنے کی

مجھے سچّی توبہ کی توفیق دیدے

جو ناراض تُو ہوگیا تو کہیں کا

مجھے نارِ دوزخ سے ڈر لگ رہا ہے

سدا کیلئے ہوجا راضی خدایا

خدایا بُرے خاتِمے سے بچانا

گناہوں سے بھر پور نامہ ہے میرا

تُلیں میرے اعمال میزاں پہ جس دم

میں تھا لائقِ نارِ دوزخ خدایا

بروزِ قیامت ہو ایسی عنایت

جَلا دے نہ نارِ جہنم کرم ہو

گناہوں کی عادت بڑھی جا رہی ہے

گناہوں کی تاریکیاں چھا گئی ہیں

چلے قبر میں سب اکیلا لِٹا کر

نکیرین بھی قبر میں آچکے ہیں

قِیامت کی گرمی میں کیسے سہوں گا

یہود و نصاریٰ کو مغلوب کردے

مجھے دونوں عالم کی خوشیاں عطا ہوں

جو بیمار آئے شِفا پاکے جائے

میں تحریر سے دِیں کا ڈنکا بجادوں

تُو عطّارؔ کو بے سبب بخش مولیٰ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Mujhe Bakhsh De (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے بخش دے بے سبب یا الٰہی

گناہوں نے ہائے! کہیں کا نہ چھوڑا

پئے شاہِ بطحا مِری چھوٹ جائیں

بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے

میں مکّے میں آؤں مدینے میں آؤں

میں دیکھوں مدینے کا گلشن دکھا دے

کرم ایسا کر دے مدینے میں آ کر

دکھا دے بہارِ مدینہ دکھا دے

سلیقہ شِعاری کا میں ہوں بھکاری

ملے بیقراری کروں آہ وزاری

کروں عالموں کی کبھی بھی نہ توہین

حُسین ابنِ حیدر کے صدقے میں مولٰی

زمانے کی فکروں سے آزاد کر دے

جو مانگا وہ دے مجھ کو وہ بھی عطا کر

مسلماں مسلمان کے خوں کا پیاسا

سبھی ایک ہو جائیں ایمان والے

کبھی تو مجھے خواب میں میرے مولٰی

خدایا بُرے خاتمے سے بچا لے

نظر میں محمد کے جلوے بسے ہوں

پسِ مَرگ ہو روزِ روشن کی مانَند

گناہوں سے عطّارؔ کو دے مُعافی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Main Makke Mein Phir Aa Gaya (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں مکّے میں پھر آگیا یاالٰہی

نہ کر رَد کوئی اِلتجا یاالٰہی

رہے ذِکر آٹھوں پَہَر میرے لب پر

مِری زندگی بس تری بندگی میں

نہ ہوں اَشک برباد دنیا کے غم میں

عطا کردے اِخلاص کی مجھ کو نعمت

مجھے اولیا کی مَحبَّت عطا کر

میں یادِ نبی میں رہوں گم ہمیشہ

مِرے بال بچوں پہ سارے قبیلے

دے عطّاریوں بلکہ سب سُنّیوں کو

خدایا اجل آکے سر پر کھڑی ہے

مری لاش سے سانپ بچّھو نہ لپٹیں

تو عطارؔ کو سبز گنبد کے سائے میں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Muhabat Mein Apni (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

محبت میں اپنی گُما یاالٰہی

رہوں مست وبے خود میں تیری وِلا میں

میں بے کار باتوں سے بچ کے ہمیشہ

مِرے اَشک بہتے رہیں کاش ہر دم

ترے خوف سے تیرے ڈر سے ہمیشہ

مِرے دل سے دنیا کی چاہت مٹا کر

تُو اپنی وِلایت کی خیرات دیدے

گناہوں نے میری کمر توڑ ڈالی

گناہوں کے امراض سے نیم جاں ہوں

بنادے مجھے نیک نیکوں کا صَدقہ

مِرا ہر عمل بس ترے واسطے ہو

عبادت میں گزرے مری زندگانی

مسلماں ہے عطارؔ تیری عطا سے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Muaf Fazal o Karam Se (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مُعاف فضل و کرم سے ہو ہر خطا یارب

بِلا حساب ہو جنّت میں داخِلہ یارب

نبی کا صَدقہ سدا کیلئے تُو راضی ہو

ترے حبیب اگر مُسکراتے آ جائیں

خَزاں پھٹک نہ سکے پاس، دے بہار ایسی

ہمارے دل سے نکل جائے الفتِ دنیا

نبی کی دید ہماری ہے عید یااللہ

ترے حبیب کی سنّت کی دھوم مچ جائے

مِری زُبان پہ’’ قفلِ مدینہ‘‘ لگ جائے

اُٹھے نہ آنکھ کبھی بھی گناہ کی جانب

کسی کی خامیاں دیکھیں نہ میری آنکھیں اور

تُلیں نہ حَشر میں عطّارؔ کے عمل مولیٰ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Mita De Sari Khatayein (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

مِٹا دے ساری خطائیں مری مِٹا یارب

بنادے مجھ کو الٰہی خُلوص کا پیکر

اندھیری قبر کا دل سے نہیں نکلتا ڈر

گناہگار ہوں میں لائقِ جہنَّم ہوں

بُرائیوں پہ پَشَیماں ہوں رَحم فرمادے

مُحِیط دل پہ ہوا ہائے نفسِ اَمّارہ

رِہائی مجھ کوملے کاش!نفس وشیطاں سے

گناہ بے عدد اور جُرم بھی ہیں لاتعداد

میں کر کے توبہ پلٹ کر گناہ کرتا ہوں

سنوں نہ فُحش کلامی نہ غیبت وچغلی

کریں نہ تنگ خیالاتِ بد کبھی ، کردے

نہیں ہے نامۂ عطارؔ میں کوئی نیکی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Kehti Hai Yeh Phoolon Ki Rida (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

کہتی ہے یہ پھولوں کی ردا اللہ ہو اللہ

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

بادل نے آسمان پہ لکھا اللہ ہو اللہ

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

ہو سورۃ یٰسین کہ ہو سورۃ اخلاص

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

خوشبو کرن اُجالے دھنک اور کہکشاں

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

کرتا ہے ثناء تیری برستا ہوا پانی

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

شبنم گری جو پھولوں پر پڑھتی ہوئی ثناء

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

جب نزع کے عالم ہو معلا یہ اجاگر

اللہ ہو اللہ، اللہ ہو اللہ

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Laaj Rakh Mere Dast (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

لاج رکھ میرے دستِ دُعا کی

اپنی رَحمت کی اپنی عطا کی

قلب میں یاد تیری بسی ہو

مستی و بے خودی اور فَنا کی

کرنا رَحمت خدا مجھ پہ اپنی

دائمی اور حتمی رِضا کی

نَفْس نے لذَّتوں میں پھنسایا

دل سے چاہَت مِٹا ماسِوا کی

اَزپئے غوثِ اعظم ولایت

اپنی، اپنے نبی کی وِلا کی

حال عاصی کا بے حد بُرا ہے

عَفوِ جُرم و قُصُور و خطا کی

میں گناہوں میں لتھڑا ہوا ہوں

عَفوِ جُرم و قُصُور و خطا کی

ہے یہ تسلیم سب سے بُرا ہوں

عَفوِ جُرم و قُصُور و خطا کی

ہو کرم از طفیلِ مدینہ

عَفوِ جُرم و قُصُور و خطا کی

بات عِصیاں سے میں نے بگاڑی

لُطف و رَحمت کی عَفو و عطا کی

تیرے ڈر سے سدا تھر تھراؤں

کیف ایسا دے، ایسی ادا کی

مکرِ شیطان سے تو بچانا

نَزع میں دیدِ بدرُ الدُّجٰی کی

پھر عرب کی حسیں وادیاں ہوں

مجھ کو دیدارِ ثور و حِرا کی

دیدے پردہ بہو بیٹیوں کو

ہم سبھی کو حقیقی حیا کی

اب تک اولادسے جو ہیں محروم

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\