Tareekh Hai Nigah Nazara (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہر صبح انقلاب کا تارہ حسین ہےاس کے حضور جاتا ہے شہ رگ سے راستہ

بہتے ہوئے لہو کا کنارہ حسین ہےمنزل خدا کی ذات ہو یا ذات مصطفؐےٰ

اس چوک کا ہر ایک اشارہ حسین ہےخون حسین گونجتا ہے ہر اذان میں

ہر خانہ خدا کا منارہ حسین ہےدکھلا رہا ہے ، رہ نما سازوں کو راستہ

چارہ گروں کی فکر کا چارہ حسین ہےتاج ملوکیت پہ ہیں ثبت اسکی ٹھوکریں

جمہوریت کا پہلا ادارہ حسین ہےصدیوں سے پڑھ رہی ہیں مظفر محبتیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Mazloom Jab Bhi Larta Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لڑتا ہے اپنے عہد میں وہ کربلا کی جنگکرتی ہے خیر آج بھی شر کا مقابلہ

شعلوں کے ساتھ کب نہیں ہوتی ہوا کی جنگتاریخ میں لڑی ہے فقط اک حسین نے

ظلم و ستم کی فوج سے صبر و رضا کی جنگاپنے لہو میں ڈوب کے وہ پار اتر گیا

گھوڑے سے گر کے جیت گیا ارتقا جنگنا نا کی روح نکلی نواسے کے جسم سے

بچوں نے مصطفےؐ کے لڑی مصطفےؐ کی جنگاٹھتی ہے یہ صدا علی اصغر کے خون سے

لڑتے ہیں شیر خوار بھی نشوونما کی جنگمیدان شاعری کا مظفر ہے تیغ زن

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Fatah Kyun Haasil Na Hoti (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شمر قابض ہو گیا تھا سینہ شبیر پردو گواہوں کی جگہ ہیں دستخط قرآن کے

کربلا میں خون سے لکھی ہوئی تحریر پرسارے مظلوموں کی ہے آواز، آواز حسین

بولتا ہے اس کا خوں ہر تیغ پر ہر تیر پرکٹ گئے فولاد کے حلقے بھی دھاگے کی طرح

پیاس نے جب ہاتھ ڈالا ظلم کی زنجیر پرہر نماز اس کی شہادت کے مصلّے پر پڑھوں

اس کی شہ رگ کا لکھا ہے نام ہر تکبیر پردین جھوٹے بستہ برداروں کی زد پر آگیا

ٹکڑے ٹکڑے ہو کے شیشہ گر گیا تصویر پراس کی قربانی مظفر کر گئی زندہ ہمیں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aziz Tar Mujhe Rakhta Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےوہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پہ رکھتا ہے

یہی ہے وجہ مجھے چومتے جھجھکتا ہےوہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دم

جو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہےجڑی ہے اس کی ہر اک ہاں فقط مری ہاں سے

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےہر ایک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ہے

تمام عمر وہ اپنوں سے کٹ کے رہتا ہےوہ لوٹتا ہے کہیں رات دیر کو دن بھر

وجود اس کا پسینے میں ڈھل کے بہتا ہےگلے ہیں پھر بھی مجھے ایسے چاک داماں سے

یہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سےپرانا سوٹ پہنتا ہے کم وہ کھاتا ہے

مگر کھلونے مرے سب خرید لاتا ہےوہ مجھ کو سوئے ہوئے دیکھتا ہے جی بھر کے

نہ جانے سوچ کے کیا کیا وہ مسکراتا ہےمرے بغیر ہیں سب خواب اس کے ویراں سے

Allah Re Kiya Bargah (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

گردن کو جُھکاۓ ہوۓ ایک ایک ولی ہےوہ ذات گُلستانِ رسالتؐ کی کلی ہے

نَورُستہ گُلِ گُلشنِ زہراؑ و علیؑ ہےاولادِ حسنؑ ، آلِ حسینؑ ابنِ علیؑ ہے

بیشک شہِؓ بغداد ، ولی اِبنِ ولی ہےسب اُن کی عنایت ہے ، خفی ہے کہ جلی ہے

ہر رسمِ کرم اُن کے گھرانے سے چلی ہےجس دل پہ نظر اُن کی ہو ، وہ روشن و بینا

اُن کو جو پسند آۓ ، وہی بات بَھلی ہےہوں نقشِ قدم جس پہ نبیؐ اور علیؑ کے

اُس در پہ کسی کی نہ چلے گی ، نہ چلی ہےاک سلسلۂ نُور ہے ہر سانس کا رشتہ

ایمان مِرا حُبِّ ِنبیؐ ، مہرِ علیؑ ہےاُس ذات سے شاہی کے قرینے کوئی سیکھے

وہ ذات کہ جو فقر کے سانچے میں ڈھلی ہےمجھ کو بھی محبّت ہے بہت ، بادِ صبا سے

کیوں کر نہ ہو آخر ترے کُوچے سے چلی ہےمُشکل ہوئی آسان ، لیا نام جو اُن کا

یُورش غم و آفت کی مِرے سَر سے ٹلی ہےمحشر میں وہی غازۂ انوار بنے گی

مٹّی تِرے کُوچے کی جو چہرے پہ مَلی ہےہر گام پہ سجدے کی تمنّا ہے جبیں کو

یہ کِس کا درِ ناز ہے ؟ یہ کِس کی گلی ہے؟جو نُور ہے بغداد کی گلیوں کا اُجالا

ہر ایک کرن اُس کی مدنیے سے چلی ہےمَیں اُن کا ہُوں تا حشر نصیرؔ اُن کا رہُوں گا

Kyun Na Ho Mehav Tajjali Par (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے رسولؐ اللہ کا نُور نظر بغداد میںسر جُھکائے پھر رہے ہوتے ہیں اقطابِ جہاں

کس کی شخصیت کا ہے ایسا اثر بغداد میںجا کے ان کے پاس پھر بھی ڈھونڈتے رہنا اُنہیں

اک سفر بغداد تک ہے اک سفر بغداد میںنیلگوں گنبد میں جلوے گنبدِ خضری کے ہیں

کر مدینے کا نظارا بیٹھ کر بغداد میںخوب میٹھی نیند سوؤں میں بھی صبحِ حشر تک

زندگی کی شام ہو جائے اگر بغداد میںاپنی اپنی حاضری لگوا رہا ہے صبح و شام

مُقتدِر کے حکم سے ہر مُقتدَر بغداد میںلغزشوں سے آدمی محفوظ تو کوئی نہیں

اس لئے کیجئے قیامِ مختصر بغداد میںغوث اعظمؒ کے تو جامی دو ہی گھر مشہور ہیں

Aina Khanay Ussay Aks e Jali Kehte Hain (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لہجہء عِشق میں ولیوں کا ولی کہتے ہیںدُور تک پھیلی ہے تاریخ میں اُس کی خوشبُو

اُس کی بینائی کے شعلے کو کلی کہتے ہیںزہے تقدیر کہ اُس کا وہ مُعلِّم ٹھہرا

جس کی پرچھائیں کو نُورِ ازلی کہتے ہیںعِلم کے شہر کا دروازہ لقب ہے اُس کا

اُس کی ہر سانّس کو حِکمت کی گلی کہتے ہیںحرف حرف اُس کو پڑھا مَیں نے تو معلوم ہُوا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Jaffar Sadiq Imam e Sidq (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جانشینِ عابد و شبّیر و حیدر پر سلامطالبِ خوشنودی ِ حق، صاحبِ عِلمِ کثیر

وارثِ فضل و کمالاتِ پیمبر پر سلامعلمِ اسلامی کا اِک مرکز تھی اُس جھو نپڑی

عرصہء خاک و خذف کے کیمیا گر پر سلامجس کے آگے عقل زانوئے تلمُّذ تہ کرے

اُس حُسینی ، ہاشمی ، علوی ، قلندر پر سلامچودہ معصوموں کا جو مجموعہء کِردار تھا

اُس اکیلے کے حوالے سے بہتّر پر سلاممَیں مُرید بُو حنیفہ، بُو حنیفہ کا وہ پیر

پیشوا کے پیشوا رہبر کے رہبر پر سلامتشنگی جس کا خزانہ ، صبر جس کی جائداد

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Mann Kunto Maula Yeh Kon Bola (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بندہ کہ مولیٰ

ھذالمولیٰ

من کنت مولیٰ یہ کون بولاراز انا الحق

سازھو الحق

عاف کما حق

بھید نہ کھولا

من کنت مولیٰ یہ کو ن بولااین ما کنتُم

انا وانتُم

کنت حیَا تم

شعلہ ہی شعلہ

من کنت مولیٰ یہ کون بولاتو نورِ عینی

تو قلب جسمی

تو روحِ قلبی

رُوح آج بولا

من کنت مولا یہ کون بولاخرمن کی بجلی

عینِ تجلّی

دے کے تسلّی

آگ بگولا

من کنت مولیٰ یہ کون بولانورِ مجسّم

پھُول پہ شبنم

گیسو ئے برہم

نعم المولیٰ

من کنت مولیٰ یہ کون بولاخوشبوئے گیسو

پھیلی ہے ہر سُو

گویا ہوا ھُو

لیس المولیٰ

من کنت مولیٰ یہ کون بولاواصؔفِ گھائل

ٹوٹا ہوا دِل

ہر دل کہ بادِل

بِسمل نہ بولا

کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کاYa Ali Wird Ki Pukar Hun Meinmanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifیا علی ؑ وِرد کی پُکار ہُوں مَیں

ہوش رکھتا ہوں مَست وار ہُوں مَیں Teri Shan Bu Tarabi Mera Zauq Khak Bazinaat BY Imam Wasif Ali Wasifتری شان بو ترابی مرا ذوق خاک بازی

ترے آستاں پہ لائے مجھے تیری دل نوازی Ali Ali Irfan Ka Dar Haimanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifعلیؑ علیؑ عرفان کا در ہے ‘ علی ؑ گویا ولی گر ہے

علی مستی کا ساگر ہے ‘ علی ؑ وارثِ پیمبر ہے Haider Haider Ya Haidermanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifحیدرؑ حیدرؑ یا حیدرؑ

— Imam Wasif Ali Wasif\

Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.

Ya Ali Wird Ki Pukar Hun Mein (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہوش رکھتا ہوں مَست وار ہُوں مَیںجن کی ٹھوکر سے جا م بھرتے ہیں

پائے ساقی پہ اشکبار ہوں مَیںبُرا نہ مان اگر کہہ دیا ولی ہُوں میں

نہیں ہے جُرم کہ ادنیٰ سگِ علی ؑ ہُوں مَیںانہیں کا فیض ہوا ہے انہیں کا نظرِ کرم

کس اوج پر ہے آج ستارہ نصیب کاMann Kunto Maula Yeh Kon Bolamanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifکون بولا

بندہ کہ مولیٰ

ھذالمولیٰ

من کنت مولیٰ یہ کون بولا Teri Shan Bu Tarabi Mera Zauq Khak Bazinaat BY Imam Wasif Ali Wasifتری شان بو ترابی مرا ذوق خاک بازی

ترے آستاں پہ لائے مجھے تیری دل نوازی Ali Ali Irfan Ka Dar Haimanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifعلیؑ علیؑ عرفان کا در ہے ‘ علی ؑ گویا ولی گر ہے

علی مستی کا ساگر ہے ‘ علی ؑ وارثِ پیمبر ہے Haider Haider Ya Haidermanqbat BY Imam Wasif Ali Wasifحیدرؑ حیدرؑ یا حیدرؑ

— Imam Wasif Ali Wasif\

Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.