Baharon Par Hain Aaj Araishein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزارِ جنت کی

کھلے ہیں گل بہاروں پر ہے پھلواری جراحت کی

گلا کٹوا کے بیڑی کاٹنے آئے ہیں اُمت کی

شہیدِ ناز کی تفریح زخموں سے نہ کیونکر ہو

کرم والوں نے دَر کھولا تو رحمت نے سماں باندھا

علی کے پیارے خاتونِ قیامت کے جگر پارے

زمینِ کربلا پر آج مجمع ہے حسینوں کا

یہ وہ شمعیں نہیں جو پھونکدیں اپنے فدائی کو

یہ وہ شمعیں ہیں جن سے جان تازہ پائیں پروانے

یہ وہ شمعیں نہیں جن سے فقط اِک گھر منور ہو

دلِ حور و ملائک رہ گیا حیرت زَدہ ہو کر

جدا ہوتی ہیں جانیں جسم سے جاناں سے ملتے ہیں

اسی منظر پہ ہر جانب سے لاکھوں کی نگاہیں ہیں

ہوا چھڑکاؤ پانی کی جگہ اَشکِ یتیماں سے

ہوائے یار نے پنکھے بنائے پر فرشتوں کے

اُدھر اَفلاک سے لائے فرشتے ہار رحمت کے

سجے ہیں زخم کے پھولوں سے وہ رنگین گلدستے

ہوائیں گلشن فردَوس سے بس بس کر آتی ہیں

دِل پُر سوز کے سلگے اگر سوز ایسی کثرت سے

اُدھر چلمن اٹھی حسن اَزَل کے پاک جلوؤں سے

زمین کربلا پر آج ایسا حشر برپا ہے

گھٹائیں مصطفیٰ کے چاند پر گھر گھر کر آتی ہیں

یہ کس کے خون کے پیاسے ہیں اُسکے خون کے پیاسے

اکیلے پر ہزاروں کے ہزاروں وَار چلتے ہیں

مگر شیر خدا کا شیر جب بپھرا غضب آیا

کہا یہ بوسہ دے کر ہاتھ پر جوشِ دِلیری نے

تصدق ہو گئی جانِ شجاعت سچے تیور کے

نہ ہوتے گر حسین ابن علی اس پیاس کے بھوکے

مگر مقصود تھا پیاسا گلا ہی ان کو کٹوانا

شہیدِ ناز رکھ دیتا ہے گردن آبِ خنجر پر

یہ وقت زخم نکلا خوں اُچھل کر جسم اَطہر سے

سر بے تن تن آسانی کو شہر طیبہ میں پہنچا

حسنؔ سنی ہے پھر اِفراط و تفریط اس سے کیونکر ہو

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Noor e Ramzan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شکر خدا کرو، ماہ رحمان آ گیا

اللہ تیرا ہے احسان

علم مشروط ہے عمل سے

علم و ادب سکھلائیں گے

اللہ تیرا ہے احسان

دین اسلام محبت کا پیام

کیسی ہوائے عشق چلی؟

اللہ تیرا ہے احسان

میری خاطر خدا تو نے کیا کیا کیا

میں نے ماں باپ کا حق ادا نہ کیا

نا نمازیں پڑھیں، نا ہی روزہ رکھا

میں پشیمان ہوں، رحم کر دے خدا

ہے یہ بخشش کا سامان

— Unknown

Paigham Saba Layi Hai Darbar Nabi Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پیغام صباء لائی ہے گلزار نبی ﷺ سے

ہر آہ گئی عرش پہ یہ آہ کی قسمت

شکر خدا کہ آج گھڑی اس سفر کی ہے

گرمی ہے تپ ہے درد ہے کلفت سفر کی ہے

پیغام صباء لائی ہے گلزار نبی ﷺ سے

ماہ مدینہ اپنی تجلی عطا کرے

اس کے طفیل حج بھی خدا نے کرادیۓ

ان پر درود جن کو ہجر کریں سلام

جن و بشر سلام کو حاضر ہیں السلام

شمس و قمر سلام کو حاضر ہیں السلام

عرض و اثر سلام کو حاضر ہیں السلام

خستہ جگر سلام کو حاضر ہیں السلام

بھاتی نہیں ہمدم مجھے جنت کی جوانی

یہ پیاری پیاری کیاری تیرے خانہ باغ کی

مومن ہوں مومنوں پہ رؤف رحیم ہو

جن جن مرادوں کے لۓ احباب نے کہا

بھینی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے

ڈالیاں ہری ہری ہیں تو بالیں بھری بھری

ہم جانیں اور قدم سے لپٹ کر حرم کہے

کالک جبیں کی سجدہ در سے چھڑاؤگے

ہاں ہاں رہِ مدینہ ہے غافل ذرا رو جاگ

گھڑیاں گنی ہیں برسوں یہ شب گھڑی پھری

اللہ اکبر اپنے قدم اور یہ خاک پاک

محبوب رب عرش ہے اس سبز قبہ میں

چھاۓ ملائکہ ہیں لگاتار ہے درود

اے واۓ بیکسی تمنا کہ اب امید

کیوں تاجدارو خواب میں دیکھی کبھی یہ شے

عاصی بھی ہیں چہیتے یہ طیبہ ہے زاہدو

اتنا عجب بلندی جنت پہ کس لۓ

اف بےحیائیاں کہ یہ منہ اور تیرے حضور

جاؤں کہاں پکاروں کسے کس کا منہ تکوں

سرکار ہم گنواروں میں طرز ادب کہاں

مانگیں گے مانگے جائیں گے منی مانگی پائیں گے

جنت نہ دیں نہ دیں تری رویت ہو خیر سے

سنکی وہ دیکھ بادِ شفاعت کہ دیے ہو

— Unknown

Arsh Ki Aqal Dang Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے

بزمِ ثنائے زُلف میں میری عروسِ فکر کو

عرش پہ جا کے مرغِ عقل تھک کے گِراغش آگیا

عرش پہ تازہ چھیڑ چھاڑ فرش میں طرفہ دُھوم دَھام

اِک ترے رُخ کی روشنی چین ہے دو جَہان کی

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو

گود میں عالمِ شباب حالِ شباب کچھ نہ پوچھ!

تجھ سا سِیاہ کار کون اُن سا شفیع ہے کہاں

پیشِ نظر وہ نو بہار سجدے کو دِل ہے بے قرار

شانِ خدا نہ ساتھ دے اُن کے خرام کا وہ باز

بارِ جلال اُٹھا لیا گرچہ کلیجا شق ہُوا

خوف نہ رکھ رضاؔ ذرا تو تو ہے عَبدِ مصطفٰی

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Bagh e Jannat Mein Nirali (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے

اُن کے گیسو نہیں رحمت کی گھٹا چھائی ہے

سنگریزوں نے حیاتِ اَبدی پائی ہے

سرِ بالیں انہیں رحمت کی اَدا لائی ہے

جان گفتار تو رَفتار ہوئی رُوحِ رَواں

جس کے ہاتھوں کے بنائے ہوئے ہیں حسن و جمال

تیرے جلوؤں میں یہ عالم ہے کہ چشم عالم

جب تری یاد میں دنیا سے گیا ہے کوئی

سر سے پا تک تری صورت پہ تصدق ہے جمال

تیرے قدموں کا تبرک یدِ بیضائے کلیم

دَردِ دِل کس کو سناؤں میں تمہارے ہوتے

آپ آئے تو منور ہوئیں اَندھی آنکھیں

ناتوانی کا اَلم ہم ضعفا کو کیا ہو

جان دی تو نے مسیحا و مسیحائی کو

چشم بے خواب کے صدقے میں ہیں بیدار نصیب

باغِ فردَوس کھلا فرش بچھا عرش سجا

کھیت سر سبز ہوئے پھول کھلے میل دُھلے

ہاتھ پھیلائے ہوئے دَوڑ پڑے ہیں منگتا

ناامیدو تمہیں مژدہ کہ خدا کی رحمت

فرش سے عرش تک اِک دُھوم ہے اللہ اللہ

اے حسنؔ ُحسنِ جہاں تاب کے صدقے جاؤں

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Dhoom Macha Do (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دھوم مچا دو مچا دو دھوم مچا دو آمد کی

مچی ہے دھوم پیمبرؐ کی آمد آمد ہے

فرشتے آج جو دھومیں مچانے آۓ ہیں

یہی تو سوتے ہوؤں کو جگانے آۓ ہیں

جو چاہیں گے جسے چاہیں گے یہ اسے دیں گے

سنو گے ''لا'' نہ زبانِ کریمؐ سے نوری

— Unknown

Bazam e Hashar Munaqid (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بزمِ محشر منعقد کر میرِ سامانِ جمال

اپنا صدقہ بانٹتا آتا ہے سلطانِ جمال

جس طرح سے عاشقوں کا دل ہے قربانِ جمال

بے حجابانہ دِکھا دو اِک نظر آنِ جمال

تیرے ہی قامت نے چمکایا مقدر حسن کا

رُوح لے گی حشر تک خوشبوئے جنت کے مزے

مر گئے عشاق لیکن وا ہے چشم منتظر

پیشگی ہی نقد جاں دیتے چلے ہیں مشتری

عاشقوں کا ذکر کیا معشوق عاشق ہوگئے

تیری ذُرِّیت کا ہر ذَرَّہ نہ کیوں ہو آفتاب

بزمِ محشر میں حسینانِ جہاں سب جمع ہیں

آرہی ہے ظلمت شب ہائے غم پیچھا کئے

وسعت بازارِ محشر تنگ ہے اس کے حضور

خوبرویانِ جہاں کو بھی یہی کہتے سنا

تیرہ و تاریک رہتی بزمِ خوبانِ جہاں

میں تصدق جاؤں اے شمس الضحٰے بدرالدجیٰ

سب سے پہلے حضرتِ یوسف کا نامِ پاک لوں

بے بصر پر بھی یہ اُن کے حسن نے ڈالا اثر

عاشقوں نے رَزمگاہوں میں گلے کٹوا دئیے

یاخدا دیکھوں بہارِ خندۂ دنداں نما

ظلمت مرقد سے اَندیشہ حسنؔ کو کچھ نہیں

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Araz e Shams e Qamar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عارضِ شمس و قمر سے بھی ہیں انور ایڑیاں

جا بجا پرتو فگن ہیں آسماں پر ایڑیاں

نجمِ گَردوں تو نظر آتے ہیں چھوٹے اور وہ پاؤں

دَب کے زیر پا نہ گنجایش سمانے کو رہی

اُن کا منگتا پاؤں سے ٹھکرا دے وہ دُنیا کا تاج

دو قمر، دو پنجۂ خور، دو ستارے، دس ہِلال

ہائے اس پتھر سے اس سینہ کی قسمت پھوڑیے

تاجِ رُوح القدْس کے موتی جسے سجدہ کریں

ایک ٹھوکر میں اُحد کا زلزلہ جاتا رہا

چرخ پر چڑھتے ہی چاندی میں سیاہی آ گئی

اے رضاؔ طوفانِ محشر کے طَلاطُم سے نہ ڈر

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Aesi Khushboo Se Ladi Yaad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ایسی خوشبو سے لدی بادِ بہاری گزری

جب بھی دیکھا ھے تیرا نام , تو اک کیف ملا

آج کی رات بھی سونا میرا بےکار گیا

رہی رفتارِ زمانہ تیرے ہاتھوں میں سدا

آج رویا ہوں بہت "ان" کی زیارت کے لیئے

شہء کوثر کی قسم , تو ہی اے جبریل بتا

— Unknown