Soona Jungle Raat Andheri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے

آنکھ سے کاجل صَاف چُرا لیں یاں وہ چور بلا کے ہیں

یہ جو تجھ کو بلاتا ہے یہ ٹھگ ہے مار ہی رکھے گا

سَونا پاس ہے سُونا بن ہے سَونا زہر ہے اُٹھ پیارے

آنکھیں ملنا جھنجھلا پڑنا لاکھوں جمائی اَنگڑائی

جگنو چمکے پتا کھڑکے مجھ تنہا کا دِل دھڑکے

بادل گرجے بجلی تڑپے دَھک سے کلیجا ہو جائے

پاؤں اُٹھا اور ٹھوکر کھائی کچھ سنبھلا پھر اَوندھے مُنھ

ساتھی سَاتھی کہہ کے پکاروں ساتھی ہو تو جواب آئے

پھر پھر کر ہر جانب دیکھوں کوئی آس نہ پاس کہیں

تم تو چاند عرب کے ہو پیارے تم تو عجم کے سُورج ہو

دُنیا کو تُو کیا جانے یہ بس کی گانٹھ ہے حرافہ

شہد دکھائے زہر پلائے، قاتل، ڈائن، شوہر کش

وہ تو نہایت سَستا سودا بیچ رہے ہیں جنت کا

مولیٰ تیرے عفو و کرم ہوں میرے گواہ صفائی کے

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Aye Rahat Jaan Jo Tere (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے راحت جاں جو تِرے قدموں سے لگا ہو

ایسا نہ کوئی ہے نہ کوئی ہو نہ ہوا ہو

اللہ کا محبوب بنے جو تمھیں چاہے

دل سب سے اُٹھا کر جو پڑا ہو تِرے دَر پر

اُس ہاتھ سے دل سوختہ جانوں کے ہرے کر

ہر سانس سے نکلے گل فردوس کی خوشبو

اُس دَر کی طرف اس لئے میزاب کا منہ ہے

بے چین رکھے مجھ کو ترا دَردِ محبت

یہ میری سمجھ میں کبھی آ ہی نہیں سکتا

اس گھر سے عیاں نورِ الٰہی ہو ہمیشہ

مقبول ہیں اَبرو کے اِشارے سے دعائیں

ہو سلسلہ اُلفت کا جسے زلفِ نبی سے

شکر ایک کرم کا بھی ادا ہو نہیں سکتا

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Zi Aksat Mah e Taban (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زِ عکست ماہِ تاباں آفرِیدَند

نہ از بہرِ تو صرف اِیمانیانَند

صَبارا مَست از بُویَت بَہرسو

برائے جَلْوۂ یک گُلبُنِ ناز

زِ مِہْرِ تو مِثالے بَرگرِفْتَندْ

چُو اَنگُشتِ تو شُد جَولاں دِہِ بَرْق

زِ لَعلِ نُوش خَنْدِ جانفَزایَت

نہ غیرِ کِبریا جان آفرِیْنے

پَئے نَظّارۂ محبوبِ لاہُوت

بِنا کَردَند تا قَصرِ رِسالت

زِ مِہْر و چَرخ بہرِ خوانِ جُودَت

زِ حسنَت تا بہارِ تازہ گل کَرد

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Aasman Gar Tere Talwon Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آسماں گر تیرے تلووں کا نظارہ کرتا

طوفِ روضہ ہی پہ چکرائے تھے کچھ ناواقف

صرصرِ دشت مدینہ جو کرم فرماتی

چھپ گیا چاند نہ آئی ترے دیدار کی تاب

یہ وہی ہیں کہ گرو آپ اور ان پر مچلو

ہم سے ذَرَّوں کی تو تقدیر ہی چمکا جاتا

دُھوم ذَرَّوں میں اَنَا الشَّمْس کی پڑ جاتی ہے

آہ کیا خوب تھا گر حاضرِ دَر ہوتا میں

شوق و آداب بہم گرم کشاکش رہتے

آنکھ اُٹھتی تو میں جھنجھلا کے پَلک سی لیتا

بیخودانہ کبھی سجدہ میں سوئے دَر گرتا

بام تک دل کو کبھی بالِ کبوتر دیتا

گاہ مرہم نہیٔ زخم جگر میں رہتا

ہمرہِ مہر کبھی گردِ خطیرہ پھرتا

صحبتِ داغِ جگر سے کبھی جی بہلاتا

دلِ حیراں کو کبھی ذَوقِ تپش پر لاتا

کبھی خود اپنے تحیر پہ حیراں رہتا

کبھی کہتا کہ یہ کیا بزم ہے کیسی ہے بہار

ھی کہتا کہ یہ کیا جوشِ جنوں ہے ظالم

ستھری ستھری وہ فضا دیکھ کے میں غرقِ گناہ

کبھی رحمت کے تصور میں ہنسی آجاتی

دِل اگر رَنجِ مَعاصی سے بگڑنے لگتا

یہ مزے خوبیٔ قسمت سے جو پائے ہوتے

موت اس دن کو جو پھر نام وطن کا لیتا

اے حسنؔ قصدِ مدینہ نہیں رونا ہے یہی

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Saaye Mein Tumhare Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ساۓ میں تمہارے ہیں، قسمت یہ ہماری ہے

کیا پیش کروں آقاؐ کیا چیز ہماری ہے

نقشہ تیرا دلکش ہے صورت تیری پیاری ہے

گو لاکھ برے ہیں ہم کہلاتے تمہارے ہیں

ہم چھوڑ کے اس در کو جائیں تو کہاں جائیں

— Unknown

Ism e Muhammad Lab Pe Aya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اسم محمد لب پہ آیا ، نعت ہوئی

سانس معطر ہوگیاجب بھی پڑھا درود

خوش بختی ہے،حب۔ رسول اکرم کا

جھومتے جھومتے قدموں میں اشجار آئے

چاند کو ایک اشارے سے دو ٹکڑے کیا

دل کی حسرت جونہی پلکوں پر آئی

اللہ کے محبوب کریم سے بخشش کے

جاں سے بڑھکر قیمتی ہے جو پاس مرے

طیبہ میں آئے تو طلع البدر کا گیت

بخت رسا حسان کا دیکھو ، آقا نے

چادر رحمت بوصیری کو دے کے کہا

صل اللہ علیہ و سلم پڑھ کر خوب

سدرہ نہیں، بس اوادنی' کی بات کرو

دے کے تائب ایک سلیقہ کہنے کا

— Abdul Ghani Taib\

Zamana Hajj Ka Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہد گل کو

بہاریں آئیں جوبن پر گِھرا ہے ابر رحمت کا

ملے لب سے وہ مشکیں مُہر والی دم میں دم آئے

مچل جاؤں سوالِ مدّعا پر تھام کر دامن

دُعا کر بختِ خُفتہ جاگ ہنگامِ اجابت ہے

زبانِ فَلْسَفی سے اَمن خرق و اِلْتِیَام اَسرا

دو شنبہ مصطفٰی کا جمعۂ آدم سے بہتر ہے

وُفورِ شان رحمت کے سبب جرأت ہے اے پیارے

پریشانی میں نام ان کا دلِ صَد چاک سے نکلا

رضا نہ سبزۂ گردُوں ہیں کوتَل جس کے مَوْکب کے

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Josh Par Tazkara e Shah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جوش پر تذکرۂ شاہِ انام آتا ہے

جس جگہ احمدِ مختار کا نام آتا ہے

بیٹھتے اٹھتے زباں پر وہی نام آتا ہے

عشقِ خواجہ میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے

سوئے طیبہ ہے رواں قافلۂ شوق و نیاز

آپ کے حکم سے بے پر کو ملی ہے پرواز

حکمِ لا ترفعوا اصوات کا پہرہ ہے ادھر

دلِ بے تاب ٹھہر اے دلِ بے تاب ٹھہر

کیا تعجب ہے کہ ہم جیسے کمینے پہنچیں

اے دل اب وقت ہے پیری کا مدینے پہنچیں

شانِ حق کا ہوا اظہار بہ شانِ محبوب

ترجمانِ دلِ یزداں ہے زبانِ محبوب

انبیا مثلِ کواکب ہیں تو وہ ماہِ تمام

بعثتِ خواجہ ہوئی بعدِ رسولانِ کرام

قلبِ مضطر کو یہیں دیکھا ہے تسکین پذیر

ایک میں ہی نہیں گیسوئے محمد کا اسیر

ان کی رحمت کے نشاں عرشِ علا فرشِ زمیں

رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں

— Fazil Mesoori\

Zairo Pass Adab Rakho (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زائرو پاسِ اَدب رکھو ہَوَس جانے دو

سُوکھی جاتی ہے اُمید غربا کی کھیتی

پلٹی آتی ہے ابھی وجد میں جانِ شیریں

ہم بھی چلتے ہیں ذرا قافلے والو! ٹھہرو

دِید گل اور بھی کرتی ہے قِیامت دل پر

آتِش دِل بھی تو بھڑکاؤ ادب داں نالو

یوں تنِ زار کے درپے ہوئے دل کے شعلو

اے رضاؔ آہ کہ یوں سہل کٹیں جرم کے سال

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\