Kon Kehta Hai Ke Zeenat Khuld Ki Achi Nahi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کون کہتا ہے کہ زینت خلد کی اچھی نہیں

تیرہءدل کو جلوۃ ماہِ عرب درکار ہے

اس گلی سےدوررہ کرکیا مریں ہم کیا جئیں

اُنکےدر کی بھیک چھوڑیں سروری کےواسطے

خاک اُنکے آستانے کی منگا دے چارہ گر

بارِ عصیاں کی ترقی سے ہوا ہوں جاں بلب

بندۃ سرکار ہوپھرکرخدا کی بندگی

اُنکے درپرموت آجاۓ تو جی جاؤں حسنؔ

— Unknown

Haqiqat Main Lutf e Zindagi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے

زباں پر شکوہ رنج و الم لایا نہیں کرتے

یہ دربارِ محمدﷺ ہے یہاں ملتا ہےبے مانگے

ارے اونا سمجھ قربان ہوجا ان کے روضے پر

یہ دربار رسالت ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا

محمد مصطفیٰ کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں

جو ان کے دامنِ اقدس سے وابستہ ہیں اے حامد

— Unknown

Sarkar Ke Ghulamon Main Hai Naam Hogya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سرکار کے غلاموں میں ہے نام ہو گیا

باقی کوئی بھی تشنگی رہتی نہیں اس کی

عشقِ رسول جس کے بھی دل میں سما گیا

معراج کی شب مسجد اقصیٰ میں دوستو

کن کی تھی کنجی میرے تو سرکار کی زباں

سینہ ہوا روشن میرا دکھ دور ہو گۓ

— Unknown

Aasiyo Ko Dar Tumhara Mill Gaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عاصیوں کو در تمہارا مل گیا

فضلِ رب سے پھر کمی کس بات کی

اُن کے در نے سب سے مستغنی کیا

ناخدائی کے لۓ آۓ حضور

دونوں عالم سے مجھے کیوں کھودیا

آنکھیں پُرنم ہو گئیں سرجھک گیا

خلد کیسا کیا چمن کس کا وطن

ہے محبت کس قدر نامِ خدا

تیرے درکے ٹکڑےہیں اورمیں غریب

اے حسن فردوس میں جائیں جناب

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Bhar Do Jholi Meri Ya Muhammad (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بھردو جھولی مری یا محمدؐ لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی

حق سے پائی وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی

زندگی بخش دی بندگی کو آبرو دین حق کی بچا لی

حشر میں ان کو دیکھیں گے جسدم امتی یہ کہیں گے خوشی سے

عاشق مصطفیٰ کی اذاں میں اللہ اللہ کتنا اثر تھا

کاش پرنم دیار نبی میں جیتے جی ہو بلاوہ کسی دن

— Unknown

Kya Guzre Gi Kya Beetay Gi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیا گزرے گی، کیا بیتے گی، جل جانے کا عالم کیا ہو گا

زنجیر سرہانے رکھ کر میں اس سوچ میں ڈوبا رہتا ہوں

کِس طرح گدائے طیبہ کو عشاق سلامی دیتے ہیں

سینے میں مقید رکھوں گا کِس طرح دلِ بیتاب کو میں

جب گنبدِ خضرا کی ٹھنڈک تن من میں سما سی جائے گی

جب اپنے سلگتے ہونٹوں کو رکھ دوں گا مَیں اُنؐ کی چوکھٹ پر

جب روضۂ اطہر کی جالی مَیں سامنے اپنے پاؤں گا

یہ چاند ستارے قدموں میں جھُک جائیں گے فرطِ حیرت سے

اِک عُمر گذاری ہے مَیں نے بیکار زمانے والوں میں

وہ اپنی شفاعت کی چادر ڈالیں گے ریاضِؔ مضطر پر

— Riaz Hussain Chaudhary\

Kadi Uthdi Si Kadi Behandi Si (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کدی اٹھدی سی کدی بہندی سی

اوہنوں کول نہ کوئی بٹھاوندا سی

اوہدی لنگھدی کویں دیہاڑی سی

اس ڈاچی تے جیہڑی مائی سی

آخر وچ مکے آئی سی

ہر بوہا اوس کھڑکایا سی

ہر در دی بنی سوالی سی

جدوں سارے پاسیوں رہ گئی اے

آخر اوہ بوہا جڑیا اے

رحمت دا جھولا جُھلیا اے

اک لونڈی باہر آئی اے

پھڑ باہوں اوس اٹھایا اے

آ تینوں نال لے جاواں میں

ساڈےویڑےاوہ چن چڑھیا اے

گئی نال حلیمہ دائی اے

دل پھڑ کے اپنا بہہ گئی اے

اج جاگیا بخت حلیمہ دا

پھڑ سوہنا لایا سینے نوں

ملی دل نوں بڑی تسلی اے

جدوں پیرکُلی وچہ دھریا اے

پئ لوری آپ سناندی اے

بنو سعد دیاں جودایاں نیں

سب پچھن باہر نہ آنی ایں

کویں اپنا وقت لنگھانی ایں

بولی ایہہ حلیمہ دایاں نوں

میں باہر تے نئیں آنی آں

بس ویہڑے وچ گھم لینی آں

سرکار دا منہ چم لینی آں

— Muhammad Ali Zahoori\