کاش در پہ ترے میری بھی رسائی ہوتی
ایک مدت سے مرے دل میں تمنا یہ رہی
اتنا بے چین زیارت کے لیے ہوں آقا
خوش نصیبی ہے جو پلتے ہیں ترے قدموں میں
لمحہ ملتا جو حذیفہ کو تری قربت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
کاش در پہ ترے میری بھی رسائی ہوتی
ایک مدت سے مرے دل میں تمنا یہ رہی
اتنا بے چین زیارت کے لیے ہوں آقا
خوش نصیبی ہے جو پلتے ہیں ترے قدموں میں
لمحہ ملتا جو حذیفہ کو تری قربت کا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
زندگی دا مزہ آوے سرکار ﷺ دے بوہے تے
جنھوں نسبت پاکاں دی مل جاوے اوہ جنتی اے
اللہ نے فرمایا ہو ضائع عمل جاسن
کر لین ظلم جد وی کوئی اپنیاں جاناں تے
گناہگار دی میّت نوں لے جانا مدینے وَل
بے شک میں گناہگار آں بےشک میں خطا کار آں
— Unknown
زہے روشن زرویتؐ چشمِ بینش
مبارک نامہ، قرآں تو واری
چہ بیند مردم اَر از خاک پابت
کہ وارو جز تو دستِ آنکہ باشد
رسل را ذات تُست آں خاتم چست
لبشِ چوں انگبیں ریزو دراُفتد
دقائق بخیتہ خسروؔ ز نعت
— Khawaja Ameer Khusrow\
جوڑ ناطہ مصطفیٰﷺ سے چل مدینے چلتے ہیں
اپنے سارے دُکھڑوں کو تُو مدینے لے کے چل
کیسے انکی چوکھٹ پر خود پہ قابو پاؤں گا
جا کر اُنکے در پر میں لوٹ کر بھی آؤں گا
میں حذیفہ پڑھ کے نعت انکو اب سناؤں گا
— Huzaifa Ashraf Asmi\
میں نہیں مانگتا زمانے سے
جن کے نانا نبی ہیں بابا علی
ہم کوجو کچھ ملا خدا کی قسم
بادشاہ ہو وزیر ہو کہ فقیر
سرور دو جہاں کی شانِ کرم
رحمتوں سے سجا ہے گھر میرا
بھاگ جتنے بھی لگے نیازی کو
— Abdul Sattar Khan Niazi\
اِکو تانگ مدینے جاون دی کوئی دل دی حسرت ہور نئیں
تیرے نال دے تذکرے فرشاں تےتیرے حسن دے چرچے عرشاں تے
میرا دل ایہہ کہندا حوصلہ رکھ سوہنے دا بُلاوا آوے گا
میرا روپ وی نئیں میرا رنگ وی نئیں مینوں یار مناؤن داڈھنگ وی نئیں
تیری قبر تے آکے جے حافظؔ پئ دنیا بالے لکھ دیوے
— Unknown
ہو نگاہِ کرم یا شفیع امم
دور دوری کرو آس پوری کرو
دل پریشان ہے روح مضطر میری
کیسے درپہ آؤں میں گناہوں بھرا
عشق دل میں بھرو سینہ نوری کرو
گھیرا ڈالا بلاؤں نے ثاقبؔ کو
— Unknown
سید و سرور محمدؐ نورِ جاں
با محمدؐ نورِ عشقِ پاک جفت
گر نہ بودے بہر عشقِ پاک را
منتہی در عشق او چوں بود فرد
پس کرمہاۓ الہٰی بین کہ ما
آخرینِ قرنہا پیش از قرون
تا ہلاک قوم نوح و قوم ہود
چند بت بشکست احمدؐ در جہاں
گر نہ بودے کوشش احمدؐ توہم
سر زشکرِ ایں ازاں برتافتی
گربگوئی شکر ایں رسنن بگو
چوں بآزادی نبوت ہادی است
مکسل از پیغمبرؐ ایام خویش
— Jalal Ud Deen Rumi\
رب کرے شالا خیر نال جاویں مدینے وَل جان والیا
اَج کرماں دا ویلا آیا سوہنے تینوں کو بُلایا
حاجی تیری ہوئی منظوری حسرت دل دی ہوگئی پوری
یاد نبی ﷺ دی لا کے سینے جاویں گا جدوں شہر مدینے
سوہنے نبی ﷺ دیاں سوہنیاں گلیاں لایاں جتھے سرکار نے تلیاں
ناصرؔ پڑھ پڑھ تیریاں نعتاں بُھل گیا سارے جگ دیاں باتاں
— Syed Nasir Hussain Chishti\
میں تو سرکار تورا دیوانہ
جام پر ہو عطا مجھ کو
چشم مازاغ دیکھ لی جس نے
تیرے دربار کی یہ عظمت ہے
بھیک لینے چلے مدینے سے
آپ آۓ تو کعبہ قبلہ بنا
شمع بزم جہاں ہے ذات تیری
— Unknown