Chashm o Dil Ka Chain Dono (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

چشم و دل کا چین دونوں، روح مشرقین دونوں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

بیکسوں کا آسرا ہیں، نا خدا ہیں یا خدا ہیں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

دینِ حق کی ڈھال دونوں ہیں یہ ہے مثال دونوں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

دین کا شباب ہیں یہ حافظِ کتاب ہیں یہ

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

فقہ میں اک قولِ فیصل ہیں ابو حنیفہؒ اول

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

فقہ کے نظام چاروں، محترم ہیں نام چاروں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

حشر میں سب اک کنارے، امتی تھے دَم کو مارے

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

اک جھلک جو دیکھ پاؤں، جان میں تم پر لُٹاؤں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

شورشِ رنج و الم کیا، کر سکے کوئی ستم کیا

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

دل کو راس بھی تمہیں ہو غم شناس بھی تمہیں ہو

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

رنگ جذب و حال کا دو سوزِ دل بلال کا دو

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

نسبتوں سے کام لیں گے، یہ مزے غلام لیں گے

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

قبلۂ روشن ضمیراں، تمکنت بخش فقیراں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

باغِ فقر کی کَلی ہیں، مظہرِ غوثِ جَلی ہیں

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

من فداۓ تو بجانم، جُز درت درے ندانم

یا نبیؐ سلامُ علیکَ، یا رسُول سلامُ علیکَ

اس جہاں سے جب سفر ہو، روۓ پاک پر نظر ہو

— Peer Naseer Ud Din Naseer\

Madina Mein Hai Woh Saman (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مَدینہ میں ہے وہ سامانِ بارگاہِ رفیع

نہیں گدا ہی سرِخوانِ بارگاہِ رفیع

بنائے دونوں جہاں مجرئی اُسی دَر کے

زمین عجز پہ سجدے کرائیں شاہوں سے

ہے اِنتہائے علا اِبتدائے اَوج یہاں

کمند رشتۂ عمر خضر پہنچ نہ سکے

وہ کون ہے جو نہیں فیضیاب اس دَر سے

نوازے جاتے ہیں ہم سے نمک حرام غلام

مطیع نفس ہیں وہ سرکشانِ جن و بشر

صلائے عام ہے مہماں نواز ہیں سرکار

جمالِ شمس و قمر کا سنگار ہے شب و روز

ملائکہ ہیں فقط دابِ سلطنت کے لئے

حسنؔ جلالتِ شاہی سے کیوں جھجکتا ہے

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Marhaba Izat o Kamal Huzoor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرحبا عزت و کمالِ حضور

ان کی قدموں کی یاد میں مریئے

دشتِ اَیمن ہے سینۂ مومن

آفرنیش کو ناز ہے جس پر

ماہ کی جان مہر کا ایماں

حسن یوسف کرے زلیخائی

وقف اِنجاحِ مقصد خدام

سکہ رائج ہے حکم جاری ہے

تابِ دیدار ہو کسے جو نہ ہو

جو نہ آئی نظر نہ آئے نظر

انہیں نقصان دے نہیں سکتا

حال سے کشف رازِ قال نہ ہو

دُرَّۃُ التَّاج فرقِ شاہی ہے

منزلِ رُشد کے نجوم اَصحاب

ہے مس قلب کے لئے اِکسیر

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Gham Se Humein Bachaye Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غم سے ہمیں بچاۓ گا میلاد آپؐ کا

سویا ہے جو بھی اوڑھ کے چادر گناہ کی

قربت اسے ملے گی یقیناً حضور کی

آۓ گا ماہِ پاک ولادت تو یہ حقیر

اس کے لۓ دعائیں کریں گے ملائکہ

ہر دل میں ہم سجائیں گے محفل رسول کی

اکرمؔ یقین ہے مجھے اس سال بھی ضرور

— Unknown

Aye Hubb e Watan Sath Na (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے حبِ وطن ساتھ نہ یوں سوئے نجف جا

چل ہند سے چل ہند سے چل ہند سے غافل

پھنستا ہے وَبالوں میں عبث اَخترِ طالع

آنکھوں کو بھی محروم نہ رکھ ُحسنِ ضیا سے

اے کلفت غم بندۂ مولیٰ سے نہ رکھ کام

اے طلعت شہ آ تجھے مولیٰ کی قسم آ

ہو جلوہ فزا صاحب قوسین کا نائب

کیوں غرقِ اَلم ہے دُرِّ مقصود سے مونھ بھر

جیلاں کے شرف حضرتِ مولیٰ کے خلف ہیں

تفضیل کا جویا نہ ہو مولا کی وِلا میں

مولٰی کی امامت سے محبت ہے تو غافل

کہدے کوئی گھیرا ہے بلاؤں نے حسنؔ کو

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Chand Taray Gagan Muskurane Lage (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند تارے گگن مسکرانے لگے

میرے آقا ﷺ کی جب ہے ولادت ہوئی

دھرتی امیر سماں کہکشاں کل جہاں

مدحتِ مصطفیٰ ﷺ کر رہا ہے خدا

لات و عزّٰی گرے بجھ گیا بتکدہ

آئی جب آمدِ مصطفیٰ ﷺ کی گھڑی

حور و غلماں ملائک بھی بہر ادب

رشک کرنے لگے ذرّے تقدیر پر

مسکرانے ہماری لگی زندگی

پھول غنچے چمن اور مشکِ ختن

— Tasaduq Khan Rizvi\

Alla Se Kiya Pyar Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا

رنگین وہ رُخسار ہے عثمانِ غنی کا

گرمی پہ یہ بازار ہے عثمانِ غنی کا

کیا لعل شکر بار ہے عثمانِ غنی کا

سرکار عطا پاش ہے عثمانِ غنی کی

دل سوختو ہمت جگر اَب ہوتےہیں ٹھنڈے

جو دل کو ضیا دے جو مقدر کو جِلا دے

جس آئینہ میں نورِ الٰہی نظر آئے

سرکار سے پائیں گے مرادوں پہ مرادیں

آزاد گرفتارِ بلائے دو جہاں ہے

بیمار ہے جس کو نہیں آزارِ محبت

اللہ غنی حد نہیں انعام و عطا کی

رُک جائیں مرے کام حسنؔ ہو نہیں سکتا

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Baroz e Mehshar Shafi e Umat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بروزِ محشر شفیع امت پیاس سب کی بھجا رہے ہیں

حضور جس دم جہاں میں آۓ خوشی سے ہر اک یہ گیت گاۓ

وہ نور جس کو بنایا رب نے زمیں سے پہلے زماں سے پہلے

حضور جس دم ہوۓ ہیں پیدا گرے ہیں کعبہ میں لات و عزیٰ

حبیب رب کی ہوئی ہے آمد ادب سے اٹھ کر سلام بھیجو

جلا کے دل میں چراغ الفت مٹاؤ نفرت ظلمت

شفیع روز شمار بھی ہیں حبیب پروردگار بھی ہیں

— Mufti Abdul Muqtadir Khan Jalwi\

Nahi Khush Bakht Mohtajan (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں خوش بخت محتاجانِ عالم میں کوئی ہم سا

ترا رشتہ بنا شیرازۂ جمعیت خاطر

مراد آئی مرادیں ملنے کی پیاری گھڑی آئی

تِرے جود و کرم کا کوئی اندازہ کرے کیونکر

خدارا مہر کر اے ذَرَّہ پروَر مہرِ نورانی

تمہارے دَر سے جھولی بھر مرادیں بھر کر اُٹھیں گے

فدا اے اُمِّ کلثوم آپ کی تقدیر یاوَر کے

غضب میں دشمنوں کی جان ہے تیغ سر افگن سے

شیاطیں مضمحل ہیں تیرے نامِ پاک کے ڈر سے

منائیں عید جو ذی الحجہ میں تیری شہادت کی

حسنؔ دَر عالمِ پستی سَرِ رِفعت اگر داری

— Hassan Raza Khan Barelvi\