Mere Seenay Mein Jab Tak (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے قرب آپؐ کا حاصل رہے گامیں ان کا ناؤ میں بیٹھا ہوا ہوں

ہر اٹھتی موج میں ساحل رہے گادوبارہ زندگی کی سرحدوں تک

محمدؐ کا کرم شامل رہے گاشریک حال وہ جب تک رہیں گے

فروزاں میرا مستقبل رہے گانچھاور کرتے رہنا ان پہ سانسیں

سفر آسودہ منزل رہے گامیسر ہے اسے تنہائی ان کی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Yun Ba Adab Khara Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جیسے کوئی ستون ہو حجرے کے سامنےآیا ہے نام آپؐ کا میری زبان پر

تو معتبر ہوا ہوں زمانے کے سامنےاندر کی آنکھ سے انھیں یوں دیکھتا رہوں

لاہور جس طرح ہو مدینے کے سامنےاسلوبِ تربیت یہ مرے مصطفؐےٰ کا ہے

باطن بھی رکھ دیا مرے شیشے کے سامنےتھوڑی سی جگہ دے دیں مجھے بھی ملائیکہ

منبر کے آس پاسٗ مصّلے کے سامنےکچھ اور بھی ہو چشمہء فیضان سے عطا

دریا تو ایک بوند ہے پیاسے کے سامنےہیں ساری زندگی کی نمازیں کھڑی ہوئی

اُس شہر میں کئے ہوئے سجدے کے سامنےہر وقت یوں نگاہ میں رہتی ہے زندگی

نقشہ ہو جیسے قبر کا بوڑھے کے سامنےقدموں کے ساتھ میں بھی مظفر پڑا رہوں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Baqaul Michael H Hart (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جو شخصیت ہے تو وہ ہے محمدؐ عربینپولین نے بھی سردار کائنات کہا

زبان آگہی میں رونق حیات کہاسوامی برج نرائن نے خوب بات کہی

کہ ایک جنگ بھی احمدؐ نے جارحانہ نہ کییہ بات آئی تھی رابندر ناتھ کے لب پر

کہ غالب آئے گا اسلام ہندو مذہب پرہے قیمتی گرونانک کا یہ حسیں فرماں

کوئی کتاب نہ کام آئے گی بجز قرآںہر ایک ادیب ہر اک رہ نما نے خوب کہا

مگر زیادہ تو برناڈشا نے خوب کہااگر پیمبرؐ اسلام حکمراں ہو جائے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Khameer e Hazrat Adam Bhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ازل کی لوح پہ اسم حضورؐ لکھا تھاخدا سے اپنے براہیم نے دعا مانگی

تو اپنی نسل سے تخلیق مصطفےؐ مانگینجات آدمیت آمد حضورؐ میں تھی

کہ آمد آپ کی تورات میں زبور میں تھیہر اک کتاب پہ ہر اک نبی پہ آپؐ محیط

کہا تھا آپ کو انجیل نے بھی فار قلیطاگرچہ خود بھی نبوت کے پھول لائے تھے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Sar Par Ghulami Ki Dastaar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دست طلب کے رکھوں بند ڈھیلےٗ پیروں میں زنجیرِ تنگ پہنوںشفّاف ایسی طبیعت ہے اپنی میلا بدن بھی گوارا نہیں

کپڑے تو کپڑے ہیں میں روح پر بھی نکھرا ہوا انگ انگ پہنوںگھٹتے ہوئے فاصلوں کی مدد سے بڑھتا رہے میرا شوق سفر

پہنائیں جب ان کے رستے کے جھونکے خوش ہو کے احرام سنگ پہنوںسب سے بڑا نفس دشمن ہے میرا سر کوبی نفس کے واسطے

تنہائیوں میں بھی اکثر میں آقاؐ پوشاکِ میدان جنگ پہنوںباہر نکل آئے اندر کا چہرہ تو آئنہ مجھ پہ ہنسنے لگے

کر دو مرے دیدہ دل بھی صیقل کب تک گناہوں کا زنگ پہنوںحسرت سے لعل و گہر مجھ کو دیکھیں رعنائیاں رشک مجھ پر کریں

تقوے میں صبر و قناعت پرو کر میں مصطفؐےٰ کا ملنگ پہنوںمارے ہیں کتنے ملامت کے پتھر پھر بھی نہ آقاؐ کے لائق ہوا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Huzoor Par Hui (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پکارا نام سے احمدؐ کے اور محمدؐ کےرؤف و طحہ و یٰسین کہا رحیم کہا

خدا نے خلق کی رو سے اسے عظیم کہاکہا وہی ہے معلم کتاب و حکمت کا

لقب اسی کا دیا کبریا نے رحمت کاہر ایک سانس میں اس کے شریعت رب ہے

اطاعت شہ بطحا اطاعت رب ہےخدا کے رحم کا پیکر خدا کے نور کی ذات

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aesi Roshni Dekhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عمر کے خزانوں سے جو نہ پا سکا پایاہم نے اُن کے دریا پر یہ نظارہ دیکھا ہے

پار بھی وہی اترا جس کو ڈوبتا پایاجب تلاش میں ان کی کوئے ذات سے نکلے

کائنات کو ہم نے راہ میں پڑا پایارفعتوں کے میلے میں لے گئی نظر مجھ کو

اُن کے پاؤں پر رکھ کرٗ سر نہ میں اٹھا پایامیرے آنسوؤں کی بھی آپ نے صدا سن لی

ہاتھ بھی نہ پھیلائے اور مدعا پایاجس خدا نے بخشا ہے مصطفؐےٰ سا پیغمبر

مصطفؐےٰ کے صدقے میں ہم نے وہ خدا پایامنفرد ہے ذات انکی معجزہ حیات انکی

چاند ٹوٹتے دیکھا ، سنگ بولتا پایاسب حضورؐ عالی کا ہے کرم مظفر پر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Woh Din Bhi The (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ کائنات کی آنکھیں نہ وقت کا دل تھابدی کا غلغلہ تھا ظلم پر جوانی تھی

درندگی و جہالت کی حکمرانی تھیگمان و وہم کا نام اعتبار رکھا تھا

خدا کو مورتیوں میں اتار رکھا تھاکوئی نظارہء دلکش نہ تھا نظر کے لیے

ترس رہا تھا جہاں افضل البشر ؐ کے لیےورود خاور نو آمنہ کے گھر میں ہوا

نبیؐ کا حسن بھی شامل ہر اک سحر میں ہوافرشتے آپؐ کو جھولا جھلانے آتے تھے

درود پڑھتے ہزاروں زمانے آتے تھےپلٹ کے چاند اسی سمت سے فدا ہوتا

جدھر اشارہء انگشت مصطفےؐ ہوتاوہ بکریاں بھی بڑے ہی نصیب والی تھیں

جو فیضیابِ حصارِ حضورؐ عالی تھیںبڑے ہوئے تو کیا کاروبار کپڑے کا

بنائے عقد بنا کاروبار کپڑے کامرے حضورؐ پہ جب وحیِ اولیں اتری

دلِ خدیجہ پہ بھی روشنیِ دیں اتریکیا علی نے بھی اقرار یار غار کے بعد

قدم قدم پہ بہار آئی پھر بہار کے بعدخدا کا نور جو فاران سے طلوع ہو ا

تو ایک سلسلہ اسلام کا شروع ہوااحد حد کی صدا آئی جب زبانوں پر

تو بجلیاں سی گریں کفر کے ٹھکانوں پرکمانِ ظلم سے بو جہل و بو لہب نکلے

دعائیں ہاتھ میں لے کر شہ ِعرب نکلےستم مگر ابوسفیان نے بھی کم نہ کئے

بلال و زید نے سراپنے پھر بھی خم نہ کئےنبی نےظلم سہے ساتھیوں نے ظلم سہے

مگر بہ حکم خدا صبر کی حدوں میں رہےہر اک مصیبت و تکلیف بے دریغ اٹھائی

کسی سے ظلم کا بدلہ لیا نہ تیغ اٹھائیجنہیں شعور نے ایمان کی حرارت دی

انھیں حضورؐ نے فردوس کی بشارت دیکہا یہ آپ نے ، اک روز وہ بھی آئے گا

تمہارے پاؤں تلے ہوں گے قیصر و کسریٰقبائل آتے رہے اور دین پھلتا رہا

چراغ مصطفویؐ آندھیوں میں جلتا رہازباں پہ ، اپنے دلوں کی محبتیں لے کر

وفود آئے مدینے کی دعوتیں لے کربنام شعب ابی طالب بھی ایک گھاٹی تھی

خدا کے بندوں کی جس نے حیات چاٹی تھیجب ان کی بات رسولؐ خدا نہیں مانے

تو مل کے عہد کیا مشرکین مکہ نےنبی سے اور نبیؐ کے ہر اک صحابی سے

کسی بھی قسم کا کوئی نہ واسطہ رکھےصحابیوں کے شکم سوکھ سوکھ جاتے تھے

تو اپنی مشکوں کے چمڑے بھگو کے کھاتے تھےعجیب ظلم و ستم کے محاصرے میں رہے

کہ دو برس وہ معاشی مقاطعے میں رہےمصیبتوں کا انہوں نے پہاڑ کاٹ لیا

تو اس معاہدے کو دیمکوں نے چاٹ لیابہ اذن سرور کونین، جعفر طیار

گئے جو حبشہ تو پہنچا دیئے گئے دربارنجاشی بولا بتاؤ تمہارا دین ہے کیا؟

کلام کیا ہے ، نبیؐ پر تمہارے جو اتراسنائی حضرت جعفر نے سورۃ مریم

تو سن کے آنکھ نجاشی کی ہوگئی پر نمکہا امن و سکوں ہے یہاں ، یہیں پہ رہو

وفا کے گھر میں محبت کی سرزمیں پہ رہونجاشی جیسا بھی کم ہوگا خوش نصیب کوئی

نماز اس کے جنازے کی مصطفےؐ نے پڑھائیمقام حجر پہ اک روز جمع تھے کفار

اسی طرف نکل آئے تو گھر گئے سرکارپکڑ لیا انہیں چادر سمیت دشمن نے

اچھال دی مرے آقا، پہ ریت دشمن نےلگائے زخم جو جسمِ نبیِؐ رحمت پر

تو چیخ چیخ اٹھے بو بکر اس اذیت پرنبیؐ کے قتل کے منصوبے سینہ سینہ ہوئے

تو حکمِ حق سے نبیؐ عازمِ مدینہ ہوئےنکل کے مکے سے جب شاہِ کائنات چلے

عقب میں آپ کے دشمن بھی ساتھ ساتھ چلےپڑاؤ آپ نے جب غار ثور میں ڈالا

تو منھ پہ غار کے مکڑی نے بن دیا جالاذرا جو خوف ابوبکر کو ہوا ضمنا

بڑے سکوں سے کہا مصطفےؐ نے ، لا یحزنمدینہ پہنچے تو سب خیر مقدی آئے

ہر اک زبان پہ تھا، چاند سے نبیؐ آئےمہاجروں سے وہ انصار نے سلوک کیا

مثال لا نہ سکی جس کی آج تک دنیادھڑکنے لگ گئے دہ دل ہر ایک سینے میں

دکھائی دینے لگا مکہ بھی مدینے میںزمین بانٹ لی آپس میں ، گھر بھی بانٹ لئے

محبتوں کی طرح مال و زر بھی بانٹ لئےسبھی رضائے خدا و نبیؐ کے تھے بھیدی

کسی کے پاس تھیں دو بیویاں تو اک دے دیتمام چہرے بنامِ رسولؐ کھلنے لگے

سیاہیوں میں اجالوں کے پھول کھلنے لگےکچھ ایسے سیدھا کیا ہر طبیعتِ کج کو

ملا دیا مرے آقا نے اوس و خزرج کوہوا یہ فیصلہء خوشنما بھی غیر کے ساتھ

رہیں گے مل کے مسلماں بنو نضیر کے ساتھرگِ تحفظِ طیبہ میں خون بھرنےکا

معاہدہ ہوا مل کر دفاع کرنے کابرائیوں کا تصور خروج کو پہنچا

نصیب خلق و شرافت عروج کو پہنچاہوا دیار نبی ؐ فتح تو یہ بولے نبی ؐ

نہ ہوگی آج کسی سے بھی باز پرس کوئینہ ہو وہ خوف زدہ جس نے ہم پہ کی بیداد

خدا گواہ کہ ہر شخص آج ہے آزادمعاف کرتا ہوں ہندہ کو ، وہ بھی اب نہ ڈرے

مگر یہ کہہ دو مرے سامنے نہ آیا کرےجو گھر میں ہو ابو سفیان کے اسے بھی اماں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Waali e Deeda o Dil (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیرے محکوم ہیں مخفی و مظاہر میرےتیری دہلیز کی خیرات ، مرا شوق و طلب

تیری خوشبو تری آواز مناظر میرےاپنے قدموں سے سرافراز مجھے بھی فرما

میں بھی چھوٹا سا مدینہ ہوں مہاجر میرےتیرے بازار میں بکنے کے لئے آیا ہوں

کاتبین اور نکیرین ہیں تاجر میرےجسم میرا ہے یہاں ٗ سانس وہاں لیتا ہوں

سبز گنبد کی طرف اڑتے ہیں طائر میرےدوڑ جائیں تری شیرینیاں شریانوں میں

کاش جالی کی تری ہونٹ چھوئیں پھر میرےمیری بینائی کسی اور کی مقروض نہیں

مجھ میں ہیں صرف ترے رنگ مصوّر میرےنام ہوگا مرا ، فہرستِ کرم میں ان کی

میں غلام اُن کا ہوں آقا ہیں وہ آخر میرےمیرا ہر سانس مظفر ہے انہی کا صدقہ

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Khak Adam Khuda Ka Noor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری آنکھیں مرا شعور حضورؐانکسارِ تمدن و تہذیب

دانش و علم کا غرور حضورؐابتدا کائنات کی تخلیق

انتہا آپ کا ظہور حضورؐآپ کی زندگی کے آنگن میں

کتنی صدیوں کی ہیں قبور حضورؐگنبد سبز کا طواف کریں

میری آواز کے طیور حضورؐمیری نعتوں کا ایک ایک سخن

آپ کے شہر کی کھجور حضورؐمجھ گنہگار کو بھی حاصل ہے

ہجر میں وصل کا سرور حضورؐمیرا دامن نہ بھیگنے پائے

ایسے دنیا کروں عبور حضورؐعمرہ تو کرلیا ہے حج کرلوں

مجھ کو بلوائیے ضرور حضورؐروز محشر جب آپ آئیں گے

شور مچ جائے گا حضورؐ حضورؐآپ نے کر دیا مظفر کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں