Huroof Naat Nabi Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمام عمر کی میری کمائی ہیں آنکھیںنقوشِ پائے محمد ﷺ سجے رہیں اِن میں

اسی لئے تو خدا نے بنائی ہیں آنکھیںہر ایک زائرِ طیبہ کے چوم لیں تلوے

درِ حضور ﷺ پہ مَیں نے بچھائی ہیں آنکھیںہر ایک طاق میں آنسو سجاتی رہتی تھیں

درِ حضور ﷺ سے ہو کر یہ آئی ہیں آنکھیںسرِ حسینؑ کو نیزے پہ دیکھ کر برسیں

بغور دیکھ مری کربلائی ہیں آنکھیںہر ایک بار مدینے کی خاک ہی نکلی

ہزار بار اگر آزمائی ہیں آنکھیںخنک ہوائے مدینہ سے دوستی کر کے

غضب کی دھوپ سے مَیں نے بچائی ہیں آنکھیںاب آسمانِ مدینہ کا حال کیا لکھوں

ادب سے طیبہ میں کس نے اٹھائی ہیں آنکھیںکبھی جو خواب میں بھی مَیں وہاں گیا ہوں ریاضؔ

پیچھے پیچھے موت ہے تیرے آگے آگے تو

اللہ باقی من کُل فانی

Kuttiya Mein Aik Charagh Jala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ماں کی آغوش میں پاؤں رکھے آہٹ گونجی درباروں میںانسانیت سر خرو ہوئی ٗ دستارِ زمانہ رفو ہوئی

پیروں تک اُن کا لہو پہنچا جب طائف کے بازاروں میںایمان و یقیں سے ملوایا ٗ محروموں کو حق دلوایا

صحراؤں کو سیراب کیا رو رو کے انہوں نے غاروں میںہر غزوہ ایک مصلیٰ تھا وہ تھے یا اُن کا اللہ تھا

سجدوں پہ نچھاور کیں راتیں ٗ دن پرو دیئے تلواروں میںتنہا بھی وہ لشکر لگتے تھے وہ سب سے قد آور لگتے تھے

جب سامنے آتے تھے دشمنٗ منہ دے لیتے منقاروں میںبوبکر و عمر و عثمان و علی چاروں سے اُنہی کی بات چلی

ان کے قدموں کی شمع جلی ٗ محرابوں میں میناروں میںاُمتّی مظفر ہم اُن کے ، ہم کیاٗ سارے عالم اُن کے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Quran Ke Lafz Lafz (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے حضور میرے خُدا کی دلیل ہیںپیغمبروں کی بھیڑ میں تنہا دکھائی دیں

تاریکیوں میں شمع جلاتی دلیل ہیںسایہ بھی پیش کر نہ سکے کوئی روشنی

اپنے وجودِ پاک پہ خود ہی دلیل ہیںتہذیب کوئی کر نہ سکے مسترد جِسے

انسان کے عروج کی ایسی دلیل ہیںگُزرے نہ کیوں اُنہی کے حوالے سے زندگی

وہ مستقل جواز ہیں حتمی دلیل ہیںاوراقِ کائنات پہ لِکھّا ہے اُن کا نام

ہر اِک طلوع ہوتی سحَر کی دلیل ہیںنبیوں میں ان کی ذات مظفّؔر ہےآخری

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Ishq e Awais o Jazba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دامن میں یارب اُن کا مقدّر بھی ڈال دےدیکھوں مَیں چلتے پھرتے رسُول ِ کریم کو

آنکھوں میں صدیوں قبل کے منظر بھی ڈال دےمیرے پیالے میں مرے اللہ کے حبیب

اپنی محبتوں کا سمندر بھی ڈال دےکیا کُچھ نہیں ہے روضہ منبر کے درمیاں

روضہ بھی دل میں ڈال دے منبر بھی ڈال دےمیدانِ حشر تک کی بجھانی ہے تشنگی

ساگر میں اپنے تُو مِری گا گر بھی ڈال دےبوصیری کو اُڑھائی تھی جو تُو نے خواب میں

وہ چادرِ شفا مِرے اُوپر بھی ڈال دےجائے جو اب کے ،لَوٹ کے آنا نہ ہو نصیب

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Hai Be Panah Muhabbat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو میرا حشر بھی ہوگا مرے حضورؐ کے ساتھیہ ایک راہِ بلندی فلک فلک جائے

جسے تلاش خدا ہےٗ چلے حضورؐ کے ساتھہر اک کے حصّےِ میں معراجِ مصطفؐےٰ آئی

خدا پرست خدا تک گئے حضورؐ کے ساتھبجھائیں تشنگیاں اپنی صاحبانِ ہنر

ادب کے ساتھ چلیں فلسفے حضورؐ کے ساتھسمندروں میں کناروں کی جستجو تھی ہمیں

زہے نصیب کہ ہم جا لگے حضورؐ کے ساتھزمانہ کرتا ہے اصرار ، میرے ساتھ چلو

خدا کا حکم ، چلے آئیے حضورؐ کے ساتھجدھر سے جاؤ گے پہنچو گے ایک منزل پر

محبتوں کے ہیں سب سلسلے حضورؐ کے ساتھچلو کہ تربیت دیدہ و شعور کریں

ہوا حضورؐ کے ساتھ ،آئنے حضورؐ کے ساتھمیسّر ایسا مظفر کو قُرب ہو جیسے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Mar Ke Apni Hi Adaun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُن کی دہلیز کے قابل مَیں اگر ہو جاؤںاُن کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یارب

کہ سفر کرتے ہوئے گردِ سفر ہو جاؤںزندگی نے تو سمندر میں مجھے پھینک دِیا

اپنی مُٹّھی میں وہ لے لیں تو گُہر ہو جاؤںمیرا محبوب ہے ، و ہ راہبرِ کون و مکاں

جس کی آہٹ بھی مَیں سُن لُوں تو خضر ہو جاؤ ںاِس قدر عشقِ نبی ہو کہ مِٹا دُوں خود کو

اِس قدر خوفِ خدا ہو کہ نڈر ہو جاؤںضرب دوں خود کو جو اُن سے تو لگوں لا تعداد

وُہ جو مُجھ میں سے نِکل جائیں ، صِفر ہو جاؤںآرزو اب تو مظفؔر جو کوئی ہے تو یہ ہے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Main Uss Zamane Ka Muntazir (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہر ایک مسجد مدینہ ہو گی ہر اک موذّن بلال ہوگاچمک اٹھے گر ضمیر اپنےٗ جو ہوگئے ہم اسیر اپنے

ہر ایک آہٹ چراغ ہوگیٗ ہر ایک سایا ہلال ہوگاحضورؐ کے آئنے اٹھا کر چلے تو پہچانے جائیں گے ہم

سفارشِ عشق مصطفؐےٰ سے ہمارا باطن بحال ہوگاقرون اولیٰ سے رابطہ کر لیا جو اپنی ترقیّوں نے

محبتوں سے صداقتوں سے ہر آدمی مالا مال ہوگاجہاد کرنا ہے ہر گھڑی سے ،حساب لینا ہے زندگی سے

منائیں گے جشن خیر ، اس دن بدی کا جب انتقال ہوگاچنے گا جو راستے کے پتھرٗ اُسے زمانہ کہے گا رہبر

کسی کو ٹھوکر لگی تو ہر میر کارواں سے سوال ہوگاشریعتِ مصطفؐےٰ مظفر ، ہماری آئین ساز ہوگی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Ahmed Hain Muhammad Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدعوئے زمانہ ہیں داعیِ اِلَی اللہ ہیںاوصاف مرید اُن کےٗ نزدیک و بعید اُن کے

گہرائی ہیں رفعت ہیں وُسعت ہیں احاطہ ہیںجو اُن سے ہو وابستہ وہ گل سے ہو گلدستہ

مکتب ہیں معلّم ہیں حکمت ہیں صحیفہ ہیںحیران ہوں سُن سُن کے ، ہیں کتنے ہی رخ اُن کے

سورج ہیں ستارہ ہیں دریا ہیں کنارہ ہیںصفحاتِ دو عالم بھیٗ ان کے لئے ناکافی

تفسیر ہیں ایماں کی قرآں کا خلاصہ ہیںنبیوں کی اِمامت کی صدیوں کی نظامت کی

وہ صاحب اسریٰ ہیں وہ ہاتفِ سدرہ ہیںآقاؐ کا سفر نامہ دل نامہ نظر نامہ

تاریخِ محبت ہیں اخلاق کا شجرہ ہیںہر عہد کی سچائی جا کر اُنھیں لے آئی

احساں کا عدالت کا عظمت کا اثاثہ ہیںپیغمبر رحمت کا ، وعدہ ہے شفاعت کا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Salab Adam Mein Jo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپؐ کے نقش عدم ان میں بھی پائے جاتےحضرت آدم ؑ کے بھی ہمراہ زمیں پر اترے

مشرقوں مغربوں کی شاہ نشیں پر اترےلحم تھے آپؐ لہو تھے نہ خبر تھے اس وقت

حق تعالیٰ کے فقط پیش نظر تھے اس وقتسام بن نو حؑ تھے جب نوح کی کشتی پہ سوار

میرے سرکارؐ بھی تھے سام کی پسلی پہ سوارجب براہیم پہ نمرود کی یلغار ہوئی

آگ بھی آپ کے صدقے ہی میں گلزار ہوئیدودھ پینے کو بھی آغوش حلیمہ میں رہے

نئی دنیا کی طرح عہد قدیم میں رہےبہتریں سب سے ، حسب اور نسب آپؐ کا ہے

انتہائے شرف و فخر، لقب آپ ؐ کا ہےصلب جس جس کا محمدؐ کی رہائش ٹہرا

روز اول سے وہ شائستہ بخشش ٹہرارحمت حق کے گلستاں حسیں میں ہوں گے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Charagh e Eman Ki Lo (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محبتِ مصطفؐےٰ کی یلغار کر رہا ہوںمری ولادت بھی صحنِ بوبکر میں ہوئی تھی

میں اُن کو سارے وجود سے پیار کر رہا ہوںیہ حجرہ بھی کاش میرے آقا پسند کر لیں

نظر کو دہلیز دل کو دیوار کر رہا ہوںلئے کھڑی ہیں ہوائیں احرام خوشبوؤں کے

حضورؐ کی خاکِ پا کو دستار کر رہا ہوںفراز کوثر پہ جا کے نکلوں گا دیکھ لینا

میں اُن کے دریا کو ڈوب کر پار کر رہا ہوںہر اک اندھیرے سے دل کو خالی کرا لیا ہے

اب اپنی پر چھائیاں بھی مسمار کر رہا ہوںعبادتیں بھی انہی کے صدقے قبول ہوں گی

اسی لئے یاد انھیں لگاتار کر رہا ہوںیہ زخم ہجرِ رسولؐ بھی ٗ روح کی غذا ہیں

یہ زخم کھا کر ہی روزہ افطار کر رہا ہوںمرے خدا میرے دیدہ و دل وسیع کر دے

میں اپنے حصے کی مدحِ سرکار کر رہا ہوںاذان سے کم نہیں مری نعت بھی مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم