آنکھوں میں جاگتا ہے سدا غم حسینؑ کا
دریاۓ علم و فضل کو گوہر تو ہے علیؑ!
بشر کا ناز، نبوت کا نورِ عین حسینؑ
مولاۓ غوث و قطب و قلندر ہےتو حسینؑ
خالق نے کچھ اس طرح اتارے ہیں محمدؐ
محمدؐ کی چاہت دماغوں کی شاہی
نہ پوچھ کیسے کوئی شاہِ مشرقین بنا
سورج ابھی نہ جا تو حدِ مشرقین سے
اُسی بشر کو شہ مشرقین کہتے ہیں
— Unknown
