Aye Kash Ke Ajaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش کہ آجائے عطارؔ مدینے میں

کب تک میں پھر وں در در مرنے بھی دو اب سرور!

روضے کے قریب آکر گِر جاؤں میں غش کھاکر

روتی ہوئی آنکھوں سے بیتاب نگاہوں سے

دنیا کے غموں کی تم للہ دوا دیدو

مل جائے شِفا اسکو دربارِ محمد سے

ہو ’’دعوتِ اسلامی‘‘ کی دھوم مچی ہر سُو

ٹھہرو گے شَفاعت کے حقدار یقیناً تم

اِخلاص عطا کردو اور خُلق بھلا کر دو!

بے جا نہ ہنسی آئے سنجیدہ بنا دیجے

اللہ کی الفت دو اور اپنی محبَّت دو

بیتاب جگر دیدو اور آنکھ بھی تَر دیدو

عِصیاں کی دوا دیدو سرکار شِفا دیدو

اِس نَفسِ ستمگر کو قابو میں مرے کردو!

دنیا کی محبَّت سے دل پاک مِرا کر دو

رونا بھی سکھا دو اور سِکھلا دو تڑپنا بھی

آنکھوں میں سماجاؤ سینے میں اُتر آؤ

جلووں سے دلِ ویراں آباد کرو جاناں

سگ اپنا مجھے کہہ دو قدموں میں مجھے رکھ لو

قدموں سے لگالو تم دیوانہ بنالو تم

قسمت مری چمکا دو تربت مِری بنوا دو

رَمضاں کی بہاریں ہوں طیبہ کی فَضائیں ہوں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Meri Murad Aap Ki Jab Zaat Hogayi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری مراد آپ کی جب ذات ہوگئی

وہ جو نہ تھے خود سے کوئی آشنا نہ تھا

نکلی جو بات میرے نبی کی زبان سے

شاہوں کو رشک آیا ہےاس کے نصیب پر

اتنا بلند حق نے کیا ان کے ذکر کو

سوچا تھا اُن کو جا کےسنائیں گے دردِ دل

خالدؔ مرے حضور جہاں مسکرا دیۓ

— Khalid Mehmood Khalid\

Bhejun Salaam Aap Par Sarkaar Subh o Shaam (Durood-O-Salam) – Urdu Durood-o-salam Kalam

آقا حضور آپ ہیں سردار انبیاء

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

سرکار! بڑھ کے آپ سے کوئی امیں نہیں

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

چہرہ حضور! شمس و قمر کا بھی فق ہوا

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

صدقہ حضور آپ کے نعلین کا ملے

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

خوشبو گلاب نور ہوا چاندنی صبا

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

ہر چیز آپ ہی کی رداۓ کرم میں ہے

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

چہرہ حضور آپ نے جس سمت کرلیا

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

سب سے جدا مقام ہے سرکار آپ کا

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

اس کا حضور حامی و ناصر خدا رہے

بھیجوں سلام آپ پر سرکار صبح و شام

— Dr Hussain Mohiuddin Qadri\

Idhar Bhi Nazar Sheharyar e Madina (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ادھر بھی نظر شہریارِ مدینہ

تجّلی کے مشتاق ہیں دونوں عالم

کہاں باغِ جنت کی ٹھنڈی ہوائیں

مِرا سُرمۃ چشم ہے خاکِ یثرب

ہے نسبت خدا کو بھی شہرِ نبیؐ سے

خیالوں میں ہیں شہرِ طیبہ کے جلوے

گداۓ درِ میر و سلطاں نہیں ہے

وہی ذات ہے افتخارِ دو عالم

اُنہی سے فروزاں ہوا گھر خدا کا

بجز شاہِؐ دیں اور کوئی نہیں ہے

دل افروز ہیں سنگریزے احد کے

— Unknown

Sehar Chamki Jamal e Fasal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سحر چمکی جمالِ فصل گل آرائشوں پر ہے

قریبِ طیبہ بخشے ہیں تصور نے مزے کیا کیا

ملائک سر جہاں اپنا جھجکتے ڈرتے رکھتے ہیں

اَرے او سونے والے دِل ا رےاو سونے والے دِل

سہانی طرز کی طلعت نرالے رنگ کی نکہت

تَعَالَی اللہ یہ شادابی یہ رنگینی تَعَالَی اللہ

ہوائیں آرہی ہیں کوچۂ پرنورِ جاناں کی

منور چشم زائر ہے جمالِ عرشِ اَعظم سے

یہ رفعت دَرگہِ عرش آستاں کے قرب سے پائی

محرم کی نویں تاریخ بارہ منزلیں کرکے

نہ پوچھو ہم کہاں پہنچے اور ان آنکھوں نے کیا دیکھا

ہزاروں بے نواؤں کے ہیں جمگھٹ آستانہ پر

لکھا ہے خامۂ رحمت نے دَر پر خطِّ قدرت سے

خدا ہے اس کا مالک یہ خدائی بھر کا مالک ہے

زمانہ اس کے قابو میں زمانے والے قابو میں

عطا کے ساتھ ہے مختار رحمت کے خزانوں کا

کرم کے جوش ہیں بذل و نعم کے دور دَورے ہیں

کوئی لپٹا ہے فرطِ شوق میں روضہ کی جالی سے

کوئی مشغولِ عرضِ حال ہے یوں شادماں ہو کر

کمینہ بندۂ دَر عرض کرتا ہے حضوری میں

تری رحمت کے صدقے یہ تری رحمت کا صدقہ تھا

ذلیلوں کی تو کیا گنتی سلاطین زمانہ کو

تری دولت تری ثروَت تری شوکت جلالت کا

مطاف و کعبہ کا عالم دکھایا تو نے طیبہ میں

تجلی پر تری صدقے ہے مہر و ماہ کی تابش

غم و افسوس کا دافع اِشارہ پیاری آنکھوں کا

جو سب اچھوں میں ہے اچھا جو ہر بہتر سے ہے بہتر

رکھوں میں حاضری کی شرم ان اَعمال پر کیونکر

اگر شانِ کرم کو لاج ہو میرے بلانے کی

مجھے کیا ہو گیا ہے کیوں میں ایسی باتیں کرتا ہوں

بلا کر اپنے کتے کو نہ دیں چمکار کر ٹکڑا

تذبذب مغفرت میں کیوں رہے اس دَر کے زائر کو

مبارک ہو حسنؔ سب آرزوئیں ہو گئیں پوری

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Jamal e Haq Se (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جمالِ حق سے ہویدا ہوا جمال انؐ کا

ہرایک حال میں خوش حال ہے وہ دل جس میں

مکالمہ ہوا پہلا بھی لاجواب مگر

عزیز تھی اسے اپنے حبیبؐ کی مرضی

ہمیں تو ہیں وہ گنہ گار امتی خاورؔ

— Khawar Ejaz\

Ik Baar Phir Karam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اِک بار پھر کرم شہِ خیرُالانام ہو

پھر جھومتا ہُوا میں چلوں جانبِ حِجاز

پیشِ نظر ہو گنبدِ خَضرا کی پھر بہار

ہو آنا جانا میرا مدینے میں عمر بھر

یوں مجھ کو موت آئے تمہارے دِیار میں

یارب بچا لے تُومجھے نارِ جَحیم سے

دیوانے رو رہے ہیں مدینے کے واسطے

دل کی مُراد پاگیا جو در پہ آگیا

دشمن کا زَور بڑھ چلا ہے یاعلی مدد

بیکار گفتگو سے مری جان چھوٹ جائے

ہو جائیں ختم کاش! گناہوں کی عادَتیں

احمدرضا کا صَدقہ مسلمان نیک ہوں

آقا! غمِ مدینہ میں رونا نصیب ہو

ہو روح تیرے قدموں پہ عطارؔ کی نثار

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Apne Daman e Shafat Main Chupaye Rakhna (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اپنے دامانِ شفاعت میں چھپاۓ رکھنا

ان کے ہو جاؤ ہراک چیز انہیں سے مانگو

جب سوا نیزے پہ خورشیدِ قیامت آۓ

اسی منصب کا طلب گار ہوں میں بھی آقا

اور مجھ کو نہ کسی غم میں رلانا یا رب

میں وہ منگتا ہوں سدا خار ملے جس کو

خود کو ڈھونڈیں نہ خیر خود کو ہماری آۓ

آپ کی یاد نے آباد کیا ہے مجھ کو

آنکھ اٹھاؤں تو نظر آپ کا روضہ آۓ

میں نے مانا کہ نکما ہوں مگر آپ کا ہوں

ذرۃ خاک کو خورشید بنانے والے

شاید اس راہ سے خالدؔ مرے آقا گزریں

— Khalid Mehmood Khalid\

Lab Pe Jab Naat Aa Gayi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لب پہ جب نعت آگئی ہے

آپؐ کی گفتگو میں آکر

خوشبوۓ خاکِ پاۓ اقدس

خلد کی راہ، دو جہاں پر

قصویٰ کا بھی نصیب جاگا

آگئی بادِ نو بہاری

رشک سے تھامنا پڑا دل

آئینہء دہر میں فروزاں

قافلے جا چکے مدینے

— Khursheed Rabani\