Habib e Khuda Arsh Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حبیبِ خدا عرش پر جانے والے

خدا کو ان آنکھوں سے دیکھ آنے والے

وہ اَقصی میں معراج کی شب پہنچ کر

وہ اُمی ہیں ایسے کہ فضلِ خدا سے

انہیں کی ہے عالم میں نافذ حکومت

اِشارے سے ان کے قمر کے ہوئے دو

انہیں کا لقب ہے شفیع غلاماں

رَہا ان کے ماتھے شفاعت کا سہرا

یہی تو ہیں ہر قسم کی نعمتوں کے

نہ کیونکر غنی دل ہوں ان کے کہ جو ہیں

جو چاہو وہ مانگو جو مانگو وہ پاؤ

تمنا کُجا سلطنت چھوڑتے ہیں

نہ کیوں چمکیں کونین میں بدر ہو کر

پہنچتے ہیں مقصود کو اپنی جلدی

اَجل سر پہ ہے تیز چل سوئے طیبہ

کریں آکے نظارۂ سبز گنبد

ہمارے ہی ہیں مُنتظر حور و غلماں

ہمیں ناز ہے دشتِ طیبہ پہ زاہد

گل خلد سے بدلوں میں خارِ طیبہ

میں مجرم سہی پر نبی کے کرم سے

ہے سایہ فگن سر پہ پرچم نبی کا

منادی کہے گا نہ گھبرائیں مجرم

گنہگار کیا بلکہ ہیں انبیا بھی

جگا دے خدارا مرا بختِ خفتہ

جو عالم کو کرتے ہیں روشن مہ و خور

اِدھر بھی کوئی بوند گیسو کا صدقہ

جو اَچھوں کی قسمت میں ہے جام تیرا

ہے جن کا وظیفہ اَغِثْنِیْ حَبِیْبِی

جو دنیا میں ہیں منکرِ اِستعانت

اَدب دل سے لازم ہے اے اہلِ محفل

جلیں اور توصیفِ سرکار سن کر

سناتا ہے قرآن مُوْتُوْا کا مژدہ

بنے گا تو بیشک جہنم کا کندہ

جو کہتے ہیں ان کو نہ تھا علم بالکل

دُعا ہے کہ اَحباب میں ہو یہ چرچا

وہیں پر رَہوں اور وہیں جان نکلے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ata Kar Do Madine Ki Ijazat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عطا کر دو مدینے کی اجا زت یارسولَ اللہ

کچھ ایسا ہو کرم ماہِ رسالت یارسولَ اللہ

صَحابہ کا گدا ہوں اور اہلِ بیت کا خادِم

تمہارا فضل ہے جومیں غلامِ غوث و خواجہ ہوں

اُسی احمد رضا کا واسِطہ جو میرے مرشِد ہیں

مدینہ میٹھا میٹھا ہے مدینہ پیارا پیارا ہے

میں ہوں سُنّی رہوں سُنّی مروں سُنّی مدینے میں

نَمازوں میں مجھے ہرگز نہ ہو سستی کبھی آقا

بڑے بھائی بہن کا میں کہا مانا کروں ہردم

بڑے جتنے بھی ہیں گھر میں ادب کرتا رہوں سب کا

میں سب سے ’’آپ‘‘ کہہ کر پیار سے با تیں کروں آقا

ادب استادِ دینی کا مجھے آقا عطا کردو

کرم کر دو کہ میرا حافِظہ مضبوط ہوجائے

میں گانے باجوں اور فلموں ڈِراموں کے گنہ چھوڑوں

حسد، وعدہ خِلافی، جھوٹ، چُغلی، غیبت و تہمت

مِرے اَخلاق اچھے ہوں مرے سب کام اچھے ہوں

ضَرورت سے زِیادہ مال و دولت کا نہیں طالِب

رہیں سب شاد گھروالے شہا تھوڑی سی روزی پر

سب اَہلِ حشر محشر میں اُنہی کو ڈھونڈتے ہونگے

بَہُت کمزور ہُوں قابِل نہیں ہرگز عذابوں کے

مجھے تم یارسولَ اللہ دے دو جذبۂ تبلیغ

شہا! عطارؔ پر ہر آن رَحمت کی نظر رکھنا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Ghair Apne Ho Gaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غیر اپنے ہوگئے، جو ہمارے بدل گئے

کس کو سنائیے گا یہاں غم کی داستاں

ڈھونڈے سے پائیے گا نہ پہلی سی مستیاں

اس دورِ مصلحت میں وفا کوئی شے نہیں

اخترؔ لگائیے لو نبیٔ کریم سے

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Sukoon e Qalb Hai Khuld (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سکونِ قلب ہے خُلدِ نظر مدینہ ہے

تمام حسن و لطافت تمام رعنائی

ڈرا سکی نہ مجھے شامِ غم کی تنہائی

ہزار شہر ہیں دنیا میں شاد اور آباد

مدینے جا کے ہُوا ہے عجیب حال مرا

نہ پوچھ مجھ سے مرے مستقر کا حال احوال

بہانے پاۓ خرد ڈھونڈتا ہی رہتا ہے

مسافرانِ رہ شوق اتنا جانتے ہیں

مجھے نہیں کسی منظر سے واسطہ اسلمؔ

— Dr Aslam Farukhi\

Haq Ke Mehboob Ki Hum (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حق کے محبو ب کی ہم مَدح و ثنا کرتے ہیں

راہ میں ان کی جو زَر اپنا فدا کرتے ہیں

جو شب و روز ترا نام جپا کرتے ہیں

ہم وہ بندے ہیں کہ دن رات خطا کرتے ہیں

وہی پاتے ہیں بہت جلد مقاصد دل کے

کردیا اپنے خزانوں کا خدا نے مالک

میں تری دَین کے قربان کہ تیرے منگتا

مرحمت ہو نہ انہیں کس لیے عمر جاوید

سننا فریاد غریبوں کی جلانا مردے

خلد دے دینا فقیروں کو غنی کردینا

ان کی گردش پہ مہ و مہر فدا ہوتے ہیں

بے زباں طائرِ وَحشی بھی اَلم کی اپنے

اُنگلیوں سے وہ بہا دیتے ہیں ایسے چشمے

جا کے دیکھیں گے کسی روز بہارِ طیبہ

ساتھ لے لو ہمیں اے قافلے والو لِلّٰہِ

ہم غلاموں کے پڑا کرتی ہے دل میں ٹھنڈک

ناز قسمت پہ نہ کیوں کر ہو جمیلؔ رضوی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Arsh e Ula Se Ala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عرشِ عُلیٰ سے اعلیٰ میٹھے نبی کا روضہ

کیسا ہے پیارا پیارا یہ سبز سبز گنبد

فِردوس کی بُلندی بھی چھُو سکے نہ اس کو

مکّے سے اِس لئے بھی افضل ہوا مدینہ

کعبے کی عظمتوں کا مُنکِر نہیں ہوں لیکن

آنسُو چَھلَک پڑے اور بے تاب ہوگیا دِل

ہوگی شَفَاعت اُس کی جس نے مدینے آکر

بَادَل گھرے ہوئے ہیں بارِش برس رہی ہے

ہِجر و فِراق میں جو یارب! تڑپ رہے ہیں

ہَژدہ ہزار عالَم کا حُسن اِس پہ قرباں

اُس آنکھ پر نہ کیوں کر قربان میری جاں ہو

جِس وقت رُوح تَن سے عطارؔ کی جُدا ہو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Meri Mayat Pe Yeh Ahbab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری میت پہ یہ احباب کا ماتم کیا ہے

وائے حسرت دم آخر بھی نہ آکر پوچھا

کچھ بگڑتا تو نہیں موت سے اپنی یارو

ان خیالات میں گم تھا کہ جھنجھوڑا مجھ کو

کون ہوتا ہے مصیبت میں شریک و ہمدم

کیف و مستی میں یہ مدہوش زمانے والے

ان سے اُمید وفا ہائے تری نادانی

وہ جو ہیں ہم سے گریزاں تو بلا سے اپنی

میٹھی باتوں پہ نہ جا اہل جہاں کی اخترؔ

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Bigri Hui Banti Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بگڑی ہوئی بنتی ہے ہر بات مدینے میں

کچھ اشک درودوں کے،کچھ ہار درودوں کے

آؤ بھی گناہگارو،پہنچو بھی مدینے میں

اے میرا خدا آۓ اک دن تو وہ دن ایسا

عصیاں کی سیاہی کو دھو ڈالے جو دم بھر میں

یہ آس نیازی ہے دولہا کی زیارت ہو

— Abdul Sattar Khan Niazi\

Mein Ke Har Sahib Eman (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں کہ ہر صاحب ایمان کے قدموں کی خاک

عمر کی حیدر کرار کی خاکِ کفِ پا

چاند، سورج مرے سلطانؐ کے پاپوش کی گرد

میرا دامانِ عقیدت بھی مدینہ ہے جہاں

آپؐ کی نعت کا حق مجھ سے ادا ہو کیسے

ذرے ذرے میں کئی راز چھُپاۓ ہوۓ ہے

یوں کیا صاحب معراج کی عظمت کو سلام

ذرے ذرے پہ رقم ہے اسی منزل کا پتہ

— Ejaz Raja\