چمن اُجڑےجومہکادے محمدؐاُس کوکہتےہیں
توجہ اپنی کردے توخدا کےنام کا کلمہ!
جوعُقدےکھل نہیں پاتے گزرتی بیتی صدیوں سے
جوبھرلےدم غلامی کاتو اس کےنام کا پرچم
جھلک اپنی دکھا جاۓ تو پھر ظلمت نہیں رہتی
کسی کو چوٹ کھاتا دیکھ کرگرنے نہیں دیتا
کھلونا چاند ہو جس کا، سلامی جس کو دیں تارے
غلاموں کی طرف جو جنتوں کو کھینچ لاتا ہے
مدینے کا مکیں ہوکر ہزاروں میل دوری ہے
— Anwar Ul Mustafa Hamdami\
