ذکرِ توحید ضروری ہے بہت
ہو کسی شکل میں باطل' اس پر
کذب کا چاہۓ فوری ابطال
چاہیۓ اپنا محاسب ہونا
زیست کے رختِ سفر میں کوئی
اختتام اُس کی ثنا کا جو ہو
بے لگامی نہیں دل کی اچھی
وہ ہےرب' تازہ ہراک سانس کے ساتھ
نہیں ہونٹوں کی گواہی کافی
حق کی تصدیق سے غیرِ حق کی
— Riaz Majeed\
