Aye Imam Alhuda (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے اِمامُ الہدیٰ محب رسول

نائب مصطفٰے محب رسول

خادِمِ مرتضیٰ محب رسول

عین حق کا بنا محب رسول

زُبدۃُ الاتقیا محب رسول

غربا پر فدا محب رسول

اے سَلَف اِقتدا محب رسول

سقم دل کی شفا محب رسول

شرقِ شانِ وَفا محب رسول

اے کرم کی گھٹا محب رسول

کیوں نہ ہو چاند سا محب رسول

حرمین و حمی میں بس کے گیا

تو کلامِ خدا کا حافِظ ہے

عبد قادِر نہ کیوں ہو نام کہ ہے

مشعل راہِ دین و سنت ہے

اچھے پیارے کی خانہ زادی ہے

شرم والے غنی کا بیٹا ہے

آج قائم ہے دَم قدم سے ترے

ٹھیک معیار سنیّت ہے آج

سنیت سے پھرا ہدی سے پھرا

مصطفی کا ہوا خدا کا ہوا

مُذنب بد مذاق را زہر ست

عاصی رُوسیاہ دشمن تست

خارزَاروں کے واسطے ہے سموم

ہدم بنیان نجد کا طرہ

ہزم اَحزابِ ندوہ کا سہرا

رَفض و تفضیل و نجدیت کا گلا

تو نے اَبنائے بد مذاقی کو

ماتمی ہیں زَنانِ نجد کہ ہائے

جلتے ہیں ندویہ کہ صدر کی قدر

سر مُنڈاتے ہی پڑگئے اَولے

بخت کھل جاتا تخت مل جاتا

مَکَرُوْا مَکْرَ ھُمْ و عند اللہ

کوہ اَفگن تھا ان کا مکر مگر

پہلے بھی مَکْرْدَارِ ندوَہ کو

بعد تیرہ صدی کے پھر اُچھلا

اُن کی جو رُوئداد تھی کر دی

زَر کے مفتی بنا کریں مخطی

ناظمِ فتنہ لاکھ ہوں تو ہے

جھوٹے حقانی بنتے ہیں گمراہ

کچھ مداہن حمیر میر بنے

یوں نہ سمجھیں تو سر اڑایا آپ

ندوِی جھنجھلاتے ہیں کہ وہی تو ہیں

غافل اس سے کہ ایک سُنی ہے

گلۂ بز کو ایک شیر بہت

ہم بجامع رَمَہ رَمَد اَز شیر

میرے ستر70 سوال کا قرضہ

نہ ادا ہو اگرچہ محشر تک

بیسوں اعلانوں پر بھی ہٹ نہ سکا

شرمِ نو خاستن رہی حائل

حال مُسْتَنْفِرَہ کا قَسْوَرہ سے

میرے خنجر کی تاب لا نہ سکے

گالیاں دیں جواب کے بدلے

شعلہ خویوں کو چھیڑ کر سننا

تلخ زیْبَد لب شَکَرِخا رَا

ہاں نہ ان دو کا تیسرا دیکھا

تیسرا کون عونِ حق جس کا

تیسرا کون بدرِ حق جس کا

تیسرا کون مہرِ حق جس کا

سایہ ان دو پہ کیسے دو کا ہے

ثَانِیَ اثْنَیْنِ اِذْ ھُمَا فِی الْغَار

بلکہ دو اَحولی سے کہتے ہیں

نہ تو مجھ سے جدا نہ میں تجھ سے

غلطی کی ترا مرا کیسا

یہ بھی تیرے کام سے ہے ورنہ

میں کہاں اور کہاں تَعَالَی ا للّٰہ

تیری نعمت کا شکر کیا کیجئے

اور تو اور شیخ تجھ سے ملا

شیخ بھی وہ کہ جس کے دَر کی خاک

شیخ بھی وہ کہ ایک جھلک میں کرے

شیخ بھی وہ کہ جس کی ایک نگاہ

شیخ بھی وہ کہ جس کے مجرائی

شیخ بھی وہ کہ فتنوں کی ہے قضا

شیخ بھی وہ کہ جس کے نام کا وِرد

شیخ بھی وہ جس کے عشق کی آگ

شیخ بھی وہ کہ حق کے پھول کھلائے

شیخ بھی وہ کہ جس کا آبِ وُضو

شیخ بھی وہ کہ خاکِ پا سے کرے

شیخ بھی کون حضرتِ آلِ رسول

اس کے در تک رسائی تجھ سے ملی

مجھ پہ واجب ہے تیرا شکر نعم

جگمگاتے چراغ سنت کے

نہ کبھی بادِ حادثہ پاس آئے

دائما تیری نسل روشن میں

رہے تا روزِ نُورُھُمْ یَسْعٰی

مقتدر تیرے نوبروں کو کرے

تیرے سایہ میں لہلائیں کھلیں

مورثِ مجد و فضل آبا ہو

خار دَر چشم و خوار دَر چشماں

تجھ پہ فضل رسول کا سایہ

میرا شافع حضورِ غوث میں ہو

مُدَّعی سے مجھے بچا لیں غوث

میرے سب کام ان سے بنوا دے

مجھے کر دے رضائے اَحْمد وہ

آہ صد آہ میں ہوں بِئْسَ الْعَبْد

بِئْسَ کو نِعْمَ سے بدلوا دے

کون مولا وہ سید الافراد

میں بھی دیکھوں جو تو نے دیکھا ہے

ہاں یہ سچ ہے کہ یاں وہ آنکھ کہاں

تینوں بھائی نہ کوئی غم دیکھیں

میرے بیٹوں بھتیجوں کو بھی ہو

دین و دنیا کی عزتیں پائیں

خاتمہ سب کا دین حق پہ کرے

خلد میں زیر ظل غوثِ کریم

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Bahar e Bagh Eman (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بہارِ باغِ اِیماں حضرتِ فاروقِ اعظم ہیں

نمایاں آپ کی ہر اک اَدا سے شانِ فاروقی

اَشِدَّآءُ عَلَی الْکُفَّار کے مصداقِ اَ علیٰ ہیں

رسول اللہ نے فاروق کو اللہ سے مانگا

چُنا اس پاک نے دیں کیلئے اس پاک ستھرے کو

حبیبِ حق ہیں طیب انکے سب ساتھی بھی طاہر ہیں

نہ کیوں وہ ذات چمکے جس نے دینِ پاک چمکایا

عمر عامر ہیں دیں کے حق تعالیٰ ان کا ناصر ہے

رہے گا نام ان کا تا اَبد کونین میں روشن

عمر کافی نبی کوحَسْبُکَ اللہ سے یہ ثابت ہے

وہ عالم دَبدبہ کا کانپتے ہیں قیصر و کسریٰ

خزانے رُوم و فارس کے لٹاتے ہیں مدینہ میں

مگر اس حال میں دھو دھو کر اِک کرتا پہنتے ہیں

مسلماں رات بھر سوئیں عمر فاروق پہرا دیں

پکارا ساریہ کو اِک مہینہ کی مسافت سے

ہیں دامادِ علی و نازنینِ حضرتِ زہرہ

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Al Aman Qehar Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

الاماں قہر ہے اے غوث وہ تِیکھا تیرا

بادلوں سے کہیں رُکتی ہے کڑکتی بجلی

عکس کا دیکھ کے منھ اور بپھَر جاتا ہے

کوہ سَرمُکھ ہو تو اِک وار میں دو پرَ کالے

اس پہ یہ قہر کہ اب چند مخالِف تیرے

عَقْل ہوتی تو خدا سے نہ لڑائی لیتے

وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکْ کا ہے سایہ تجھ پر

مِٹ گئے مِٹتے ہیں مِٹ جائیں گے اَعدا تیرے

تُو گھٹائے سے کسی کے نہ گھٹا ہے نہ گھٹے

سَمِّ قاتل ہے خدا کی قَسَم اُن کا اِنکار

میر ے سَیَّاف کے خنجر سے تجھے باک نہیں

ابنِ زَہر اسے ترے دل میں ہیں یہ زہر بھرے

بازِ اَ شْہَب کی غلامی سے یہ آنکھیں پھرنی

شاخ پر بیٹھ کے جڑ کاٹنے کی فِکْر میں ہے

حق سے بد ہو کے زمانہ کا بھلا بنتا ہے

سگِ دَر قہر سے دیکھے تو بِکھرتا ہے ابھی

غَرض آقا سے کروں عَرْض کہ تیری ہے پناہ

حُکْم نافِذ ہے تِرا خامَہ تِرا سیف تِری

جس کو للکار دے آتا ہو تو اُلٹا پھر جائے

کنجیاں دل کی خدا نے تجھے دِیں ایسی کر

دِل پہ کندہ ہو ترا نام کہ وہ دُزدِ رَجیم

نزع میں ، گَور میں ، ِمیزاں پہ، سر ِپُل پہ کہیں

دُھوپ محشر کی وہ جاں سَوز قِیامت ہے مگر

بہجت اس سر کی ہے جو ’’ بَہْجَۃُ الْاَسْرَار‘‘ میں ہے

اے رضاؔ چیست غم ار جملہ جہاں دُشمنِ تُست

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Behtari Jis Pe Kare Fakhar (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بہتری جس پہ کرے فخر وہ بہتر صدیق

چمنستانِ نبوت کی بہارِ اَول

بے ُگماں شمعِ نبوت کے ہیں آئینہ چار

سارے اَ صحابِ نبی تارے ہیں اُمت کے لیے

ثَانِیَ اثْنَیْن ہیں بوبکر خدا میرا گواہ

زِیست میں موت میں اور قبر میں ثانی ہی رہے

وَ الَّذِیْنَ مَعَہٗ کے ہیں یہ فردِ کامل

ان کے مَداح نبی ان کا ثنا گو اللہ

بال بچوں کے لیے گھر میں خدا کو چھوڑیں

ایک گھر بار تو کیا غار میں جاں بھی دیدیں

کہیں گر توں کو سنبھالیں کہیں رُوٹھوں کومنائیں

علم میں زہد میں بے شُبْہَہ تو سب سے بڑھ کر

اس اِمامت سے ُکھلا تم ہو اِمامِ اَکبر

تو ہے آزاد سقر سے ترے بندے آزاد

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Mustafa Ka Woh Ladla Pyara (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصطَفٰے کا وہ لاڈلا پیارا

غوث اعظم کی آنکھ کا تارا

سُنّیوں کے دلوں میں جس نے تھی

وہ حبیبِ خدا کا دیوانہ

اللہ اللہ تَبَحُّرِعِلمی

اہلِ سنّت کا ہے جو سرمایہ

علم و عِرفاں کا جو کہ ساگَر تھا

حق پہ مَبنی تھا جس کا ہر فتویٰ

اس کی ہستی میں تھا عمل جَوہر

جس نے دیکھا انہیں عقیدت سے

سنَّتوں کو جِلادیا جس نے

جو ہے اللہ کا ولی بے شک

جس نے اِحقاقِ حق کیا کُھل کر

سن لو کِلکِ رضا ہے وہ خنجر

پھر بریلی شریف جاؤں میں

مولا بَہرِ ’’حدائقِ بخشش‘‘

— Unknown

Ahmed Ki Raza (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اَحمد کی رضا خالق عالم کی رضا ہے

ہوتا ہے فَتَرْضٰی کے اِشارات سے ظاہر

اَعدائے رضا جوئے نبی ہوتے ہیں رسوا

چاہے جو رضا ان کی خدا اس سے ہے راضی

محبوبِ الٰہی سے تمہیں بغض و عداوت

اللہ کسی کی نہ ہو قسمت کا بدایوں

اَچھے کا جو اچھا ہے خدا کا ہے وہ اَچھا

احمد کو دیا فضل خدائے دو جہاں نے

حامد کی رضا احمد و محمود کی مرضی

واللہ کہ بندہ ہوں میں احمد کی رضا کا

اَعدا کے مٹائے سے مٹے کب تری عزت

اِیمان کی یہ ہے کہ ترا قول ہے اِیماں

ہر مُلک میں جاری ہے ترے نام کا سکہ

اللہ کا بندہ ہے ترا تابِعِ فرمان

اَعدائے لَعِیں ظلم و ستم کرتے ہیں ہر دَم

رکھتا ہے سدا اپنے غلاموں کو تو منصور

جو چاہے جمیلؔ رضوی کو تو عطا کر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mazhar e Azmat e Ghafar Hain (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مَظْہَرِعظمتِ غفّار ہیں غوثِ اعظم

واقفِ حکمت و اَسرار ہیں غوثِ اعظم

نائبِ احمدِ مختار ہیں غوثِ اعظم

گر فَقَط آپ کے اَخیار ہیں غوثِ اعظم

میرے مرشِد مِری سرکار ہیں غوثِ اعظم

نہ مخالف فَقَط اغیار ہیں غوثِ اعظم

حشر تک گائیں گے ہم گیت تمہارے مرشد

دودھ ماں کا نہ پیا آپ نے رمضانوں میں

تم نے مُردوں کو جِلایا ہے ہمارے دل بھی

منہ لگاتا نہیں دنیا میں جسے کوئی بھی

کھوٹے سکّے جہاں چل جا تے ہیں وہ ہے بغداد

مال و دولت کی طلب ہم کو نہیں ہے مُرشِد

راہ بھولا، مجھے یاغوث! سہارا دے دو

شاہِ بغداد اِدھر بھی ذرا چشمِ رحمت

چار جانب سے گناہوں نے ہمیں گھیرا ہے

اب دعا کیلئے ہاتھ اپنے اٹھا دو مرشد !

اب اٹھا بھی دو نِقاب اپنے رُخِ انورسے

ہو کرم! حُسنِ عمل آہ! نہیں ہے کوئی

حشر کے روز ہماری بھی شَفاعت کرنا

اپنے عطّارؔ کو چُمکار کے دیجے ٹکڑا

— Unknown

Murshad e Bar Haq (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرشدِ برحق شہِ احمد رضا

عکسِ جمالِ شہ اٰلِ رسول

غوث کے اَنوار و فیوض و علوم

واقفِ اَسرارِ خفی و جلی

مُتَّبِعِ سنتِ خیرُ الوریٰ

ماحی بدعاتِ و ضلالات و کفر

مانیں جنہیں اَہلِ عرب بھی امام

جمعہ کو پچیس صفر وقتِ ظہر

مصرعِ تاریخ یہ ِلکھ اے جمیلؔ

پیر و مرشد مرے جنابِ رضا

مفتیِ دِیں مجددِ مِلَّت

اَہلِ اِیمان بلکہ اَعدا بھی

جمعہ کے دن صفر کی تھی پچیس

عرض کر اے جمیلؔ سالِ وِصال

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mehboob Tu Zaat Khuda Ka (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محبوب تُو ذاتِ خدا کا ہے، یا خواجہ معین الدین چشتیؒ

تو نور کا اک مینارہ ہے، یا خواجہ معین الدین چشتیؒ

ہے تیرا تصور شام و سحر، اور ذکر تیرا آٹھوں پہر

اک چشمِ زدن میں گر چاہے، ناقص کو بنا دے تو کامل

تو راہر دنیا ودیں، تو بزمِ ہدیٰ کا صدر نشیں

شاداں ہے معین الحق اس پر اکرام تیرے ہیں صبح و مسا

— Peer Syed Moeen Ul Haq Gillani\

Mere Khawab Mein Aa Bhi Ja (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرے خواب میں آ بھی جا غوثِ اعظم

کبھی تو غریبوں کے گھر کوئی پَھیرا!

کچھ ایسی پلا دو شرابِ مَحَبَّت

ہیں زیرِ قدم گردنیں اَولیا کی

ہیں سارے ولی تیرے زیرِنگیں اور

مدد کیجئے آہ! چاروں طرف سے

بہار آئے میرے بھی اُجڑے چمن میں

رہے شاد و آباد میرا گھرانا

دمِ نَزع شیطاں نہ ایمان لے لے

مُریدین کی موت توبہ پہ ہوگی

مری موت بھی آئے توبہ پہ مُرشِد!

کرم آپ کا گر ہوا تو یقینا

مری قبر میں ’’لاتَخَف‘‘کہتے آؤ

گو عطارؔ بد ہے بدوں کا بھی سردار

— Unknown