Umangain Josh Par Ayin (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُمنگیں جوش پر آئیں اِرادے گدگداتے ہیں

جگا دیتے ہیں قسمت چاہتے ہیں جس کی دَم بھر میں

انہیں مل جاتا ہے گویا وہ سایہ عرشِ اعظم کا

مقدر اس کو کہتے ہیں فرشتے عرش سے آکر

خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہوگا

شہِ طیبہ یہ قوت ہے ترے دَر کے گداؤں میں

مرے مولیٰ یہ قوت ہے ترے دَر کے گداؤں میں

مَدینے کی طلب میں جو نہیں لیتے ہیں جنت کو

تصدق جانِ عالم اس کریمی اور رحیمی کے

وَہابی قادیانی گاندھوی و نیچری سب کی

جمیلؔ قادری کو دیکھ کر حوروں میں غل ہوگا

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Nahi Woh Sadma Yeh Dil Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہیں وہ صدمہ یہ دل کو کس کا خیال رحمت تھپک رہا ہے

لیا نہ ہو جس نے اُن کا صدقہ ملا نہ ہو جس کو اُن کا باڑا

کیا ہے حق نے کریم تم کو اِدھر بھی لِلّٰہ نگاہ کر لو

ہے کس کے گیسوئے مشک بو کی شمیم عنبر فشانیوں پر

یہ کس کے روئے نکو کے جلوے زمانے کو کر رہے ہیں روشن

حسنؔ عجب کیا جو اُن کے رنگِ ملیح کی تہ ہے پیرہن پر

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Bayan Tum Se Karun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بیاں تم سے کروں کس واسطے میں اپنی حالت کا

خدائی بھر کے مالک ہو خدائی تم سے باہر ہے

نہ کیوں شاہ و گدا پھیلائیں جھولی آستانے پر

تو وہ ہے ظلِ حق نورِ مجسم پرتو قدرت

مرے والی تیرے صدقے میں ہم سے نابکاروں نے

اُنہیں کیا خوف ہو عقبیٰ کا اور کیا فکر دُنیا کی

شرف بخشا انہیں مولیٰ تعالیٰ نے مَلائک پر

مَدینے میں ہزاروں جنتیں ان کو نظر آئیں

رَجا و یاس و اُمید و تمنا دل کے اندر ہیں

نہ عابد ہیں نہ زاہد ہیں مگر ہم تیرے بندے ہیں

رَسُوْلُ اللہ کا جو ہوگیا رب ہوگیا اس کا

بلندیِ فلک کا جب کبھی مجھ کو خیال آیا

بَجُز دِیدار جاسکتی ہے کیونکر تشنگی اُس کی

وہ گیسوئے مبارک کیوں نہ جانِ مشک و عنبر ہوں

عبث ہے اُس کو اہل بیت سے دعویٰ محبت کا

منافق جس قدر چاہیں کریں کوشش گھٹانے کی

ابوجہلِ لعیں عالم ہے جس کے کفر پر شاہد

وہابی کلمہ پڑھ کر کرتے ہیں توہین مولیٰ کی

وہابی تخمِ بوجہلِ لعیں کا ایک پودا ہے

علومِ غیب کا منکر تری تنقیص کا جویاں

جمیلؔ قادری کی یانبی اتنی تمنا ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Na Mayoos Ho Mere Dukh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ مایوس ہو میرے دُکھ دَرد والے

جو بیمارِ غم لے رہا ہو سنبھالے

نہ کر اس طرح اے دِلِ زار نالے

کوئی دَم میں اب ڈوبتا ہے سفینہ

سفر کر خیالِ رُخِ شہ میں اے جاں

تہی دست و سودائے بازارِ محشر

زہے شوکت آستانِ ُمعلی

سوا تیرے اے ناخدائے غریباں

یہی عرض کرتے ہیں شیرانِ عالم

جسے اپنی مشکل ہو آسان کرنی

خدا کا کرم دستگیری کو آئے

دَرِ شہ پر اے دِل مرادیں ملیں گی

گھرا ہوں میں عصیاں کی تاریکیوں میں

فقیروں کو ملتا ہے بے مانگے سب کچھ

لگائے ہیں پیوند کپڑوں میں اپنے

مٹا کفر کو دِین چمکا دے اپنا

جو پیشِ َصنم سر جھکاتے تھے اپنے

نگاہے زِ چشمِ کرم بر َحسنؔ ُکن

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Bi Hamd e Allah Abdullah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بِحَمْدِ اللہ عَبْدُ اللہ کا نورِ نظر آیا

یہ عبدالمطلب کی خوبیٔ قسمت کہ ان کے گھر

وہ ختم الانبیا تشریف فرما ہونے والے ہیں

رَبیعِ پاک تجھ پر اہلسنّت کیوں نہ قرباں ہوں

ہوئے جب جلوہ فرما شاہِ ذِیشاں بزمِ دُنیا میں

جھکا جاتا ہے سجدے کے لیے اِس واسطے کعبہ

نہ کیوں تنہا کرے فرمانروائی ہفت کشور پر

کہانت مٹ گئی بالکل کہ اب وہ مخبر صادِق

علومِ اَولین و آخریں ہیں جس کے سینے میں

نفاقِ جاہلیت سے کہو اب منہ چھپا بیٹھے

شب میلاد اَقدس تھی مسرت ذَرَّہ ذَرَّہ کو

زمیں بولی کہ بت خانے سے پاک و صاف ہوتی ہوں

گنہگارو کدھر ہو فردِ عصیاں اپنی دھو ڈالو

چلو اے مفلسو جو آج مانگو گے وہ پاؤ گے

حکومت ایسی نافذ ہے کہ ان کا حکم پاتے ہی

دیا حکم حضوری جس گھڑی سرکارِ والا نے

کہو ہر روز کتنی بار تم یاد اس کی کرتے ہو

یہ کہہ اُٹھوں وہ میری قبر میں جب جلوہ فرما ہو

وہابی محفل اَقدس میں گر آئے تو یوں سمجھو

جمیلؔ قادری جب سبز گنبد اُن کا دیکھوں گا

— Unknown

Na Ho Aram Jis Bimaar Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ ہو آرام جس بیمار کو سارے زمانے سے

تمہارے دَر کے ٹکڑوں سے پڑا پلتا ہے اِک عالم

شب ِاَسرا کے دولھا پر نچھاوَر ہونے والی تھی

کوئی فردوس ہو یا خلد ہو ہم کو غرض مطلب

نہ کیوں اُن کی طرف اللہ سو سو پیار سے دیکھے

تمہارے تو وہ احساں اور یہ نافرمانیاں اپنی

بہارِ خلد صدقے ہو رہی ہے رُوئے عاشق پر

زمیں تھوڑی سی دیدے بہر مدفن اپنے کوچہ میں

پلٹتا ہے جو زائر اُس سے کہتا ہے نصیب اُس کا

بلالو اپنے دَر پر اب تو ہم خانہ بدوشوں کو

نہ پہنچے اُن کے قدموں تک نہ کچھ حسن عمل ہی ہے

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Aap Aaqaon Ke Aaqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آپ آقاؤں کے آقا آپ ہیں شاہِ اَنام

بات کی ہمّت نہیں پڑتی ادب کا ہے مقام

سوزِ سرکار اے خدائے پاک تو کر دے عطا

یاالٰہی! مجھ کو دیوانہ مدینے کا بنا

تلخیوں میں خوش رہوں اور لذّتوں سے بے نیاز

جو تڑپتے ہیں مدینے کی جدائی میں شہا!

اب تو دیدو تم مدینے میں شہادت کا شَرَف

حشر کی گرمی بلا کی پیاس سے ہوں نیم جاں

یاالٰہی! فالتو باتوں کی عادت دور ہو

ہر گھڑی شرم و حیا سے بس رہے نیچی نظر

اے خدائے مصطفٰے عطارؔ کو وہ آنکھ دے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Na Kyun Araishain Karta Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ کیوں آرائشیں کرتا خدا دنیا کے ساماں میں

یہ رنگینی یہ شادابی کہاں گلزارِ رِضواں میں

خزاں کا کس طرح ہو دخل جنت کے گلستاں میں

تم آئے روشنی پھیلی ہوا دن کھل گئی آنکھیں

تھکا ماندا وہ ہے جو پاؤں اپنے توڑ کر بیٹھا

تمہارا کلمہ پڑھتا اُٹھے تم پر صدقے ہونے کو

عجب اَنداز سے محبوبِ حق نے جلوہ فرمایا

فدائے خار ہائے دشتِ طیبہ پھول جنت کے

ہر اِک کی آرزو ہے پہلے مجھ کو ذبح فرمائیں

ظہورِ پاک سے پہلے بھی صدقے تھے نبی تم پر

کلیم آسا نہ کیونکر غش ہوں ان کے دیکھنے والے

ہوا بدلی گھرے بادل کھلے گل بلبلیں چہکیں

کسی کو زندگی اپنی نہ ہوتی اس قدر میٹھی

اُسے قسمت نے اُس کے جیتے جی جنت میں پہنچایا

کیا پروانوں کو بلبل نرالی شمع لائے تم

نسیم طیبہ سے بھی شمع گل ہو جائے لیکن یوں

اگر دُودِ چراغِ بزمِ شہ چھو جائے کاجل سے

کرم فرمائے گر باغِ مدینہ کی ہوا کچھ بھی

چمن کیونکر نہ مہکیں بلبلیں کیونکر نہ عاشق ہوں

یہاں کے سنگریزوں سے حسنؔ کیا لعل کو نسبت

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Agaye Hain Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

آگئے ہیں مصطَفیٰ صلِّ علٰی خوش آمدید

سیِّد و سردارِ ما صلِّ علٰی خوش آمدید

مالک و مختارِ ما صلِّ علٰی خوش آمدید

گمرہی سے لو بچا اور سیدھے رستے پر چلا

مسُکراتی پھول برساتی اور اِٹھلاتی ہوئی

بُلبلیں ہیں نغمہ خواں اور پڑھ رہی ہیں قُمریاں

سبز پرچم چار سُو لہرا رہے ہیں جشن ہے

غم زدو غم کھاؤ مت اے بے کسو گھبراؤ مت

جھوم جاؤ بے کسو امداد کرنے آگئے

بے نواؤ آؤ تم، آؤ گداؤ آؤ تم

آمِنہ کے گھرپہ چلتے ہیں سب آؤمل کے ساتھ

بے کسو ں کے داد رس اے خلق کے فریاد رس

چشمِ رحمت کیجئے اپنی مَحبّتدیجئے

اپنا غم دے دیجئے اور چشمِ نم دے دیجئے

دردِ عِصیاں کی دوا دو تم شفا دو تم شِفا

گنبدِ خَضرا کے جلووں سے یہ دل آباد ہو

آپ کے قدموں میں آقا خاتِمہ بِالْخیر ہو

اب بقیعِ پاک میں دوگز زمیں دے دیجئے

جھوم کر ہاں جھوم کر عطارؔ لب کو چوم کر

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Nigah e Lutf Ke Umeedwar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں

ہمارے دَست تمنا کی لاج بھی رکھنا

اِدھر بھی توسن اَقدس کے دو قدم جلوے

کھلا دو غنچۂ دل صدقہ بادِ دامن کا

تمہاری ایک نگاہِ کرم میں سب کچھ ہے

جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نعل پاکِ حضور

یہ کس شہنشہ والا کا صدقہ بٹتا ہے

ہماری بگڑی بنی اُن کے اِختیار میں ہے

حسنؔ ہے جن کی سخاوَت کی دُھوم عالم میں

— Hassan Raza Khan Barelvi\