بگڑی بھی بنائیں گے جلوے بھی دکھائیں گے
ہم مسجدِ نبوی کے دیکھیں گے میناروں کو
مل جائیں گی تعبیریں اک روز تو خوابوں کی
جب حشر کے میداں میں اک حشر بپا ہوگا
دل عشقِ نبی ﷺ میں تم کچھ اور تڑپنے دو
— Unknown
بگڑی بھی بنائیں گے جلوے بھی دکھائیں گے
ہم مسجدِ نبوی کے دیکھیں گے میناروں کو
مل جائیں گی تعبیریں اک روز تو خوابوں کی
جب حشر کے میداں میں اک حشر بپا ہوگا
دل عشقِ نبی ﷺ میں تم کچھ اور تڑپنے دو
— Unknown
ہمیں اپنا وہ کہتے ہیں محبت ہو تو ایسی ہو
وہ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں دعا اکثر
اشارہ جب وہ فرمائیں تو پتھر بول اٹھتے ہیں
وہاں مجرم کو ملتی ہیں پناہیں بھی جزائیں بھی
ہے آقا کی ولادت پر ہوۓ سب کو عطا بیٹے
نمازِ عصر کو قربان کرکے ان کی ہستی پر
حسین ابن علی نے کربلا میں یہ کیا ثابت
زمین وآسماں والے بھی آتے ہیں غلامانہ
— Syed Nasir Hussain Chishti\
جو فردوسِ تصورہیں وہ منظر یاد آتے ہیں
جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن ہر دین کی خاطر
فضاؤں میں اگر کوئی پرندہ رقص کرتا ہے
اخوت اورایثار و محبت جن کا شیوہ تھا
زمانے کی گراں خوابی کا عالم دیکھ کراظہر
— Azhar Durrani\
میرے سرکار ﷺ ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
محمدؐ آکھیاں سینے وچ ٹھنڈ پیندی اے سونہہ رب دی
میرے سرکارﷺ ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
ہے دل بےتاب ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
میں چھڈآیاواں اپنے دل نوں آقا ﷺ دے قدماں وچ
میرے سرکار ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
اوہ گلزار ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
میں سارے روضے دے پر نور جلوے کیوں بھل جاواں
میرے سرکار ﷺ ہر ویلے مدینہ یاد آندا اے
— Unknown
آقا کے ہیں غلام ہم تو آقا کے ہیں غلام
پاک محمد ﷺ کی حرمت پرہم تو مرمٹ جائیں گے
ہم تو یارسول اللہ کا نعرہ لگانے والے ہیں
شام سویرے پاک نبی کاصدقہ ہم تو کھاتے ہیں
دل میں بسا لو پیار نبی کا نغمے درودوں کے گاؤ
پیاری پیاری پاک نبی کی نعمتیں پڑھے جاتو عرفان
— Unknown
میرا دل تڑپ رہا ہے میرا جل رہا ہے سینہ
جلوۃ مصطفیٰ ﷺ جو نظر آرہا ہے دل میں
بے شک بنالو آقا ﷺ مہمان دو گھڑی کا
نہیں مال وزر توکیا ہے میں غریب ہوں یہی نا!
سوۓ طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا
اقبالؔ ناتواں کی بس اک التجا ہے
— Iqbal Azeem\
جب کیا میں نے وسیلہ شاہؐ کی توقیر کو
صاحبؐ قرآن کے دیدار سے بے خود ہوا
افتخار فخر رحمت سے ہوئی وہ اشکبار
جو یہ کہتا ہے مقدر کا لکھا ٹلتا نہیں
راہی جس میں بھی محمدؐ اور احمدؐ ہو لکھا
— Unknown
چل نبی دے در تے
چل نبی دے در تے
چل نبی دے در تے
چل نبی دے در تے
چل نبی دے درتے
سوہنے دا منکر جہیڑا
چل نبی دے در تے
— Unknown
کر آقا کرم کر آقا کرم
مجھے گھیرا آکے بلاؤں نے
ویران دلِ مضطر ہے میرا
تو سارے جگ سے حسیں آقا
تیرا رتبہ سب سے دوبالا ہے
کر نظرِ رحمت ثاقبؔ پر
— Unknown
کرم پھر رسولِ خدا ﷺ کیجۓ گا
پھروں جس میں آرام سے رات دن میں
جیوں میں جہاں تک پیوں آب زرقا
جو تھا عشقِ مرشد میں خسرو نے دیکھا
مرے جبکہ یوسفؔ آپ اس کی آقا ﷺ
— Unknown