Allah Allah Tera Darbar Rasool Arabi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ اللہ تیرا دربار رسول عربی ﷺ

بےکسوں کے ہومددگار رسول عربی ﷺ

کوئی خالی نہ گیا آپ کے در سے آقا ﷺ

کوئی دولت کوئی شہرت کوئی ثروت چاہے

سُنتوں کا ہو عطا درد مسلمانوں کو

میرا سینہ تیری سنت کا مدینہ بن جاۓ

جامِ دیدار پلا دو میرے ساقی ﷺ اب تو

اب تو عطارؔ پہ سرکار ہو نظر رحمت

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\

Khuld e Taiba Aye Mosam e Dilkashan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خلدِ طیبہ کےاے موسمِ دلکشا،میری اجڑی ہوئی کشتِ جاں میں اُتر

ہم کلامی ہواۓمدینہ سےہو، ہم نشینی کبھی طورِ سینا سےہو

رت جگوں کا تسلسل مقدربنے، میری پہچان نعت پیمبرؐ بنے

اپنی پلکوں کو تلوے بناکرتوچل، دیپ حُبّ نبیؐ کےجلا کرتو چل

آسمانی صحیفوں کےاوراق پڑھ، میرےآقاؐ کی آمد کےعنواں سمجھ

آج کی شب بھی طیبہ کی دیوارودر سےلپٹتا رہےچشم و تر کا دھواں

وصل کی ساعتوں کی تمنا لیے، جی رہا ہےکوئی ہجر کےشہر میں

میرے بچوں کے خوابوں کی تعبیردے، ان کو آسودہ لمحوں کی تنویر دے

امتِ بےوسیلہ کی محرومیوں کا بیاں کب تلک اے مرے نوحہ گر

اپنے بختِ رسا کی بلائیں بھی لے، شہرِطیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں بھی لے

دامنِ دل میں کلیاں سجاتے ہوۓ، آرزوکےگھراوندے بناتے ہوۓ

ہرطرف سنگباری کا منظرکھلا، سنگِ دل ساعتوں کا سمندر کھلا

آج تُو میری اُنگلی پکڑلےصبا، سوۓ طیبہ چلیں، میرے ہمراہ آ

میں ریاضؔ آج بھی سر جھکاۓ ہوۓ، ملتمس ہوں ہواۓ درِ پاک سے

— Riaz Hussain Chaudhary\

Uthi Jidhar Nigah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اٹھی جدھر نگاہ رسالت مآب ﷺکی

اجمل ترین حسن ہے اکمل ترین وصف

ہر ہر ادا ہے سورۃ قرآں لۓ ہوۓ

دل بھی دیاتو میں نے خدا کے حبیبﷺکو

ان کے کرم نے دید کے قابل بنا دیا

مجھ سے گنہگار کو دامن میں لے لیا

— Khalid Mehmood Khalid\

Izn e Taiba Mujhe Sarkar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اذنِ طیبہ مجھے سرکار مدینہ ﷺ دےدو

یادِ طیبہ میں تڑپنے کا قرینہ دے دو

چاریاروں کا تمہیں واسطہ دیتا ہوں شہا ﷺ!

صدقہ شہزادئ کونین کا پیارے آقاﷺ!

وقِ آخر ہے چلی جان رسول اکرم ﷺ!

کثرتِ مال کی آفت سے بچا کرآقاﷺ!

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\

Mere Tum Khawab Main Aao (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرے تم خواب میں آؤ مِرے گھر روشنی ہوگی

مدینے مجھ کو آنا غمِ فرقت مِٹانا ہے

شہنشاہِ مدینہ ﷺ دو تڑپنے کا قرینہ دو

مجھے گر دید ہوجاۓ تو میری عید ہوجاۓ

تڑپ کر غم کے مارو تم پکارو یا رسول اللہ ﷺ

سرِ محشر وہ جس دم جلوۃ زَیبا دِکھائیں گے

مجھے جلوہ دِکھا دینا مجھے کلمہ پڑھا دینا

مِرے مرقد میں جب عطارؔ وہ تشریف لائیں گے

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\

Apne Mehboob Ka Iss Tarah Sajaya Chehra (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اپنے محبوب کا اس طرح سجایا چہرہ

لب پہ کھل جائیں گے نعتوں کے گلستاں کتنے

پوچھا جبریل سے آقا نے کہ ہم کیسے ہیں

ابر باراں سے ہوئ ارض مقدس جل تھل

ان کی نظریں نہ اگر پڑھتیں کسی چہرہ پہ

دیکھنا چاہے جو چہرہ رسول عربی

یاد آتے ہیں وہ جب حالت غم میں مجھ کو

مان لیتا تھا وہ ناصر کہ خدا ہے کوئ

— Nasir Hussain Chishti\

Zindagi Yaad e Madina Main Guzaari Saari (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری

دیکھ کر خلدِ بریں دل نےکہا یہ فوراً

ایسا اللہ نے سلطان بنایا تجھ کو

آپ کے ایک اشارے پہ خدا بخشے گا

گرچہ بگڑی ہوئی باتیں ہیں ہماری ساری

ہوں گے دنیا میں کئ اور سخی بھی ساجدؔ

— Sajid Sabir Mehrvi\

Ab Bula Lijiye Na Madina (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اب بلا لیجۓ نا مدینہ آرہا ہے پھر حج کا مہینہ

آنسوؤں کی لڑی بن رہی ہو اور آہوں سے پھٹتاہو سینہ

مجھ کو آقا ﷺ مدینے بلا لو حسرتیں دل کی ساری نکالو

کاش اس شان سے حاضری ہو مجھ پہ دیوانگی چھا گئ ہو

دل سے اُلفت جہاں کی نکالواس تباہی سے مولیٰ بچالو

مجھ پہ آقاﷺ نگاہِ کرم ہو دُوردنیا کاہررنج وغم ہو

مَیں مبلغ بنوں سنتوں کا خوب چرچا کروں سنتوں کا

بعدِ مُردن یہ احسان کرنا منہ پہ خاکِ مدینہ چھڑکنا

ہےتمناۓ عطارؔ یارب! اُن کے جلووں میں یوں موت آۓ

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\