گننناہوں سے مجھ کو بچا یا الہٰی
خطاؤں کو میری مٹا یا الہٰی
تجھے واسطہ سارے نبیوں کا مولیٰ
میں عشقِ نبی ﷺ میں رہوں گم ہمیشہ
دکھا ہر برس تو حرم کی فضائیں
جو روتے ہیں ہجر مدینہ میں ان کو
مجھے سُنیت پر تو دے استقامت
تو انگریزی فیشن سے ہر دم بچا کر
سدا پیر ومرشد رہیں مجھ سے راضی
بنا دے مجھے ایک در کا بنادے
مجھے مال و دولت کی آفت نے گھیرا
نہ دے جاہ و حشمت، نہ دولت کی کثرت
یہ دل گور تیرہ سے گھبرا رہا ہے
عطارؔ کو چشمِ نم دے کے ہر دم
— Muhammad Binyamin Shakir Attari\
