Har Kisi Afiyat Talab (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہر کسی عافیت طلب کی جبیھ

تیری مدحت میں سدا مشغول

اُس کی تمجید رہے ہر ایک

کرے ہر آن اس کے اسم کا ورد

جبیھ والوں کو بھی نہیں معلوم

کیا بیاں اس کی قدرتوں کا کرے

اے خدا ہے تری ہی مدحت خواں

بولنا آیا اس کے بارے جب

ملتزم سے لگی ہے جب سے ریاضؔ

— Riaz Majeed\

Kuch Aisa Kar Kareem (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

کچھ ایسا کر کریم! مرے ساتھ اپنے آپ

ہر چیز اپنی سیدھی ڈگر پر ہو گامزن

ہو دور جو کجی ہے جبلت میں اے رحیم!

ہو غیب سے اشارہ کوئی معجزے کی شکل

ہٹ کراس ارض پاک سے آۓ نہ کوئی سوچ

فیضان روح پر ترے الطاف کا رہے

اظہار کو نصیب ہو لہجہ دعاؤں کا

تیرے کرم سے فردِ عمل میں ریاضؔ کی

— Riaz Majeed\

Hai Jis Ki Sari Guftagu (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے جس کی ساری گفتگو وَحیِ خدا یہ ہی تو ہیں

سورج میں جن کی ہے چمک جن کا اُجالا چاند میں

سارا جہان چھوڑ دے جس مجرمِ دِید کار کو

ہر لب پہ جن کا ذِکر ہے ہر دل میں جنکی فکر ہے

چرچا ہے جن کا چار سو ہر ُگل میں جن کا رنگ و بو

باغِ رسالت کی ہیں جڑ اور ہیں بہارِ آخری

یہ ہیں حبیبِ کبریا یہ ہیں محمد مصطفیٰ

جس کی نہ لے کوئی خبر ہوں بند جس پر سارے دَر

ان کا مبارک نام بھی بے چین دل کا چین ہے

گن گائیں جن کے انبیا مانگیں رُسل جن کی دعا

سجدہ شجر جنہیں کریں پتھر گواہی جن کی دیں

ہے فرش کا جو بادشا ہے عرش جس کے زیر پا

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Gar Qibla Ru (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

گر قبلہ رو' قرینہ؛ افعال ہو درست

ترے کرم سے خیر سلیقہ ہو زندگی

شائستگی نصیب ہوں خواہش کے زیر و بم

پیچھے لگے نہ نفسِ خطاکار کے یہ دل

گزرا جو وقت اس میں ہوئی جو خطا معاف

محشر میں پیشِ خلق نہ رسوائی ہو مری

لاریب' ہمہ نفع ہے یہ کاروبار عمر

حیرت ہے ایک اول و آخر محیط لب

ہو خیریاب زندگی تب ہی اگر ریاضؔ

— Riaz Majeed\

Hum Dast Rahein Zeest Ke Asbab (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم دست رہیں زیست کے اسباب سلامت

اوجھل نہ نگاہوں سے رہے منزل مقصود

کوشاں رہوں افزودگی اصلِ ثنا میں

روشن حرم شہہؐ کے رہیں گنبد و مینار

دھندلائیں نہ میرے سخن' آشوبِ زماں سے

معنی نہ دیۓ جائیں انہیں اور طرح کے

آنکھوں میں رہیں شیفتگی آل کے انوار

بنیاد میں اس کی مرے پرکھوں کا لہو ہے

تشویشِ' کرونا میں ریاضؔ ایک دعا ہے

— Riaz Majeed\

Seenay Main Rahi Takhliya e Shab (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

سینے میں رہی تخلیۃ شب کی مناجات

ظاہر ہو وہ کس روز ہنر میں' کسے معلوم!

اشکوں کی زباں سے ہے ادا ہونے کو بیتاب

یہ بات بھی ہم اہلِ جہاں کو نہیں معلوم

ہر آدمی دنیا کا ہم احساس لگے ہے

سوگوشیوں میں ہوتی ہے آواز سے عاری

آنسو ہی سب احوال بتا دیتے ہیں اس کے

جب طرزِ ادا سے نہ تھا واقف یہ سخن زاد

دنیا کی طرح کی ہے ریاضؔ آس مری بھی

— Riaz Majeed\

Hama Itraf Hama Zaviya (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہمہ اطراف' ہمہ زاویہ' رحمت رحمت

مجھ تن آساں کی ثمرور ہو' کروں جو کوشش

نُورِ اذکار ترا چاہۓ لمحہ لمحہ

بچوں اور بوڑھوں کے چہرے ہوں بشاست ساماں

ہوں بہار آشنا، اوراقِ خزانی شکلیں

خلد اسلوب ہوں سب زندگی کی ترجیحات

ہوں کسی واضح قرینے سے یہ اظہار پذیر

تیرے محبوب کا پیغام ہمہ حق جس پر

غیب سے کوئی کرامت کہ پگھل جاۓ یہ برف

کرمِ خاص کہ امت نکل آۓ اس سے

پلٹ آ' ذات کے خاموش خلاؤں کی طرف

میرے اللہ! عطا وقت ہو' توبہ کے لیے

انتشار آسنا اغراض کے حلقے سے نکل

گنگ جذبوں پہ کرم امی لقب کے صدقے

سودعاؤں کی یہی ایک دعا مانگ ریاضؔ

— Riaz Majeed\

Hajj Ke Ayam Ka Hai (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

حج کے ایّام کا ہے گھاؤ بہت

آنکھ تو خشک ہے مگر دل میں

یاد آۓ حطیم کے منظر

یاد آئیں منیٰ کی راتیں بڑھا

حیف صد حیف تیرے شہر، مرا

نعت گویانِ رفتہ کا کَل سے

وہی پَل ارجمند تھا جس پل

مالکا! کر کرم' سدا تجھ سے

وہاں کرنا ریاضؔ کو بھی یاد

— Riaz Majeed\

Ghair Mumkin Hai Ata (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

غیر ممکن ہے عطا میں یہاں تاخیر کی بات

بھاری دیواں سے' جومقبول ہو اک مصرع بھی

کیسا در جودوسخا کا ہے کہ دریوزہ گرو!

ان گلی کوچوں کی خاک آئینہ ہے جنت کا

اُنؐ کی باتوں میں ہیں اسرار جہاں بانی کے

ایک مقبول سلام' ایک سرفراز درود!

سرسری جان نہ اس ذوقِ ثنا کاری کو

نہیں الفاظ سے انوار کا ممکن اظہار

انُ کی نسبت ہے ریاضؔ آئینہ نسل اندر نسل

— Riaz Majeed\

Rawayye Khair Ke Jis Roze (Hamd) | Best Hamd Lyrics in Urdu | Naat Lines

رویے خیر کے جس روز سے ہوۓ چوپٹ

بُنَت ہے طبع میں' غفلت کے تانے بانے کی

خیال و خواب میں حرص و ہواۓ دنیا ہے

ہے صفحے صفحے پہ جرم و خطا کا گرد و غبار

بس ایک ذات اسی کی بندھاتی ہے ڈھارس

گمان پرستی کا انجام یہ ہی ہونا تھا

جو بے توجہی اُس ذات سے ہے' ٹھیک نہیں

ریاضؔ ہو متوجہ! اماں میں اس کی آ

— Riaz Majeed\