گر چاہے تو اپنا بھلا محفل سجا سرکار کی
ہوگا کرم لجپال کا دیدار دیں گے مصطفیٰ ﷺ
آۓ گا وہ دن بھی ضرورتجھ کو بلالیں گےخضور
سب مشکلیں کافور ہوں ساری بلائیں دور ہوں
ذکر نبی ذکر خدا ہوگا کبھی نہ یہ جدا
محبوب رب نور الہٰدی صد مرحبا نہ یہ جدا
ہوجاۓ گا جامی کرم دیکھےگا پھر باب حرم
— Jami\
